نتائج تلاش

  1. علی ہمایون

    اقتباس از 'رات کا شہزادہ': عمران سیریز۔ابن صفی

    یہ غریب آدمیوں کی بستی تو تھی نہیں کہ لوگ گھنٹوں سڑک پر کھڑے ہو کر اس واقعے کے متعلق چہ مگوئیاں کرتے۔ یہاں اس طبقے کی آبادی نہیں تھی جس کے افراد کسی آوارہ کتے کی اچانک موت پر بھی افسوس کرنے کے لئے اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ یہاں سے پولیس تھوڑی دیر قبل ایک آدمی کی لاش لے گئی تھی۔ لیکن اب ایسا معلوم ہو...
  2. علی ہمایون

    تعارف علی ہمایوں

    السلام علیکم احباب۔ میرا نام محمد علی ہمایوں ہے۔ عمر 31 سال۔ 2008 مین ٹیلیکام انجنیرنگ مکمل کی تھی۔ تب سے یعنی گزشتہ 7 سال سے چھوٹی بڑی ٹیلیکام سروسز کمپنیوں میں ملازمت درپیش ہے :)۔ البتہ وقت ملنے پر میر غالب اور فیض کو ازبر کرنے کی کوشش جاری رہتی ہے۔ بخت کی گرانی اور وقت کی روانی میں کبھی...
  3. علی ہمایون

    نوازش جناب۔ عمر 31 سال۔ 2008 مین ٹیلیکام انجنیرنگ مکمل کی تھی۔ تب سے یعنی گزشتہ 7 سال سے چھوٹی...

    نوازش جناب۔ عمر 31 سال۔ 2008 مین ٹیلیکام انجنیرنگ مکمل کی تھی۔ تب سے یعنی گزشتہ 7 سال سے چھوٹی بری ٹیلیکام سروسز کمپنیوں میں ملازمت درپیش ہے :)۔ البتہ وقت ملنے پر میر غالب فیض کو ازبر کرنے کی کوشش جاری رہتی ہے۔ بخت کی گرانی اور وقت کی روانی میں کبھی کبھار چھوٹی موٹی نثر لھنے کی کوشش بھی کر...
  4. علی ہمایون

    مکتوب زمین و آسمان

    درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا منت چارہ ساز کون کرے درد ہی جب جاں نواز ہو جائے
  5. علی ہمایون

    مکتوب زمین و آسمان

    راحیل بھائ توجہ دہی اور راہنمائ کا بہت شکریئہ۔ اس فورم پر میری یہ پہلی تحریر تھی۔ آپکی بات بالکل بجا ہے۔ مگر کیا کیجے۔ کہتے ہیں ایک صوفی سے کسی نے سوال کیا بتایئے وہ کون ہے جسکی دنیا بھی تباہ ہے اور آخرت بھی۔ تو بولے 'شاعر'
  6. علی ہمایون

    مکتوب زمین و آسمان

    مجھے آج بھی یاد ہے جب ہَم دونوں بھائی 5 اور 7 سال کے تھے اور امی کے ساتھ خالہ سے ملنے بیرون ملک جانے کا پروگرام بنا تو ہَم دونوں کو جہاز کے سفر کا کتنا انتظار تھا . رستے کے لئے چار گولیاں جوڑنے والی اک گیم بھی رکھ لی تھی جو ان دنوں آپس میں کھیلا کرتے تھے . مگر جب مغرب کے قریب جہاز نے فضا...
Top