علی حسن مرزا

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کسے خبر تھی کہ لے کر چراغ مصطفوی ﷺ جہاں میں آگ لگاتی پھرے گی بولہبی
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    اچھا شعر ہے ۔
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    سید عاطف علی محض "بولہبی" لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے؟ کیونکہ بولہبی تو محض ایک صفت ہے اور دیکھیے جب علامہ نے اسے استعمال کیا تو "شرارِ بولہبی" کی ترکیب کے ساتھ استعمال کیا
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    جی ہاں اس طرح استعمال ہو سکتا ہے ۔علامہ کی مثال میں یہ ترکیب توصیفی نہیں ترکیب اضافی ہے ۔ (جیسے آپ کہہ سکتے ہیں کہ آج تو موسم کی گرمی نے بہت تنگ کیا ۔ یہاں گرمی صفت کے لیے ہے لیکن اسم کی جگہ استعمال ہوئی ہے ۔) ویسے عربی قواعد میں صفت بھی اسم کی قسم ہے ۔
    مذکورہ شعر میں بھی بو لہبی ایک صفت نہیں بلکہ باطل فکر کے استعارے کے طور پر مستعمل ہے ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top