Recent content by عظیم خواجہ

  1. عظیم خواجہ

    ایک مشاہدہ

    مسلمان کب اور کس جگہ مرتا ہے اسکا اس کے اگلے جہان کے سفر سے بہت گہرا تعلق ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر غسل خانے میں گر کر موت واقع ہو جائے تو بات تشویش کی حد تک معیوب ہوجاتی ہے کہ ایسا کیوں ہوا۔ موصوف غسل خانے میں ہی کیوں مرے وہ تو نجس جگہ ہوتی ہے۔ ہالانکہ وضو بھی وہیں انجام دیا جاتا ہے جسے ہم ان...
  2. عظیم خواجہ

    میں نے بچپن دیکھا ہے

    بہت شکریہ ظہیر بھائ۔ میں کام میں مصروف ہوں لیکن دفتر جاتے ہوئے ٹرین میں بیٹھے بیٹھے یہ نظم ہوگئ تو ویسے ہی یہاں پیش کردی۔
  3. عظیم خواجہ

    میں نے بچپن دیکھا ہے

    میں نے بچپن دیکھا ہے ۰ ۰ ۰ فکروں سے آزاد زمانہ خوشیوں سے آباد زمانہ بچپن کا وہ شاد زمانہ آتا ہے اب یاد زمانہ میں نے بچپن دیکھا ہے صبح صبح جلدی اٹھ جانا نیا سبق پھر سے دہرانا ایک دفعہ بہنوں کو سنانا خوشی خوشی اسکول کو جانا میں نے بچپن دیکھا ہے کاپی گھر پر بھول کے آنا کچا پکا سبق سنانا بستے کے...
  4. عظیم خواجہ

    غزل براے اصلاح

    ظہیر احمد بھائ غزل پسند کرنے کا شکریہ۔ ان باریکیوں کی نشاندہی کا بےحد مومنوں ہوں۔ میں غلطیاں دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  5. عظیم خواجہ

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واہ واہ واہ۔ کیا اچھا اور نایاب شعر ہے۔ یہ شعر والد صاب نے چار سال کی عمر میں مجھے یاد کرا دیا تھا کیوںکہ میرا گھر میں پکارنے کانام عرفی ہے۔ کہتے تھے پتہ ہونا چاہیے کہ یہ نام کہاں سے آیا ہے۔ اللہ میرے والد صاحب کی مغفرت فرمائے۔
  6. عظیم خواجہ

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    بیچ رات میں نیند سے بیدار کر کے نیا شعر سنانے پر بھی پابندی ہے۔ صبح سنا دیجیے گا :) :):)
  7. عظیم خواجہ

    سُر ضروری ہے یا تال

    ہا ہا بات یہ بھی ٹھیک ہے۔
  8. عظیم خواجہ

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    محمد عدنان صاحب آپکی اینٹری بڑی زوردار ہے محفل میں خوش آمدید۔ آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ہیں۔ امید ہے ملاقات ہوتی رہے گی۔
  9. عظیم خواجہ

    سُر ضروری ہے یا تال

    اگر دونو میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو تو؟
  10. عظیم خواجہ

    شیفتہ انتخاب مصطفٰی خان شیفتہ

    کچھ اور بے دلی کے سوا آرزو نہیں اے دل یقین جان کہ ہم ہیں تو تو نہیں بے اشکِ لالہ گوں بھی میں بے آبرو نہیں آنسو میں رنگ کیا ہو کہ دل میں لہو نہیں پھر بھی کہو گے چھیڑنے کی اپنی خو نہیں عطرِ سہاگ ملتے ہو وہ جس میں بو نہیں یہ کیا کہا کہ بکتے ہو کیوں آپ ہی آپ تم اے ہم نشیں مگر وہ مرے روبرو نہیں...
  11. عظیم خواجہ

    غزل براے اصلاح

    فقیر شکیب احمد بھائ حوصلہ افزائ کا شکریہ۔ دراسل شعر تھوڑا مہمل سا ہی ہے۔ اپنے جانتے یہ کہنا چاہا ہے کہ ظلم کی رات ختم نہیں ہوئ ہےاور سحر ایک غلط فہمی ہے۔
  12. عظیم خواجہ

    غزل براے اصلاح

    سعید اسد بھائ بہت شکریہ۔
  13. عظیم خواجہ

    غزل براے اصلاح

    اب مرے سوالوں کا بس جواب باقی ہے نیند ہی نہی آتی پورا خواب باقی ہے خشکیوں پہ رہ کر بھی گھِر گئے تلاطم میں زیست کی مسافت اب زیر آب باقی ہے! اِس جہان و محشر میں فرق صرف اتنا ہے اک عذاب سے گذرے، اک عذاب باقی ہے چن لیا ہےمقتل پھر ہم نے اپنی مرضی کا صرف ایک قاتل کا انتخاب باقی ہے تم نے جس...
  14. عظیم خواجہ

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    بہت عمدہ! سہراب سائکل زندہ باد۔
Top