Recent content by عبد القدوس نعمانی

  1. عبد القدوس نعمانی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    ماشا اللہ بہت عمدہ اللہ تعالی مزید ترقی عطا فرمائے آمین
  2. عبد القدوس نعمانی

    اجازت درکار ہے

    تمام احباب سے دست بستہ گزارش ہے کہ بندہ نے عام افراد کے لئے ایک پورٹل بنایاہے جو کہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے آپ حضرات سے اسکی بہتری کے لئے تجاویز درکار ہیں کہ کس طرح اسکو زیادہ سے زیادہ فائدہ مند اور آسان بنایا جا سکے دوسری درخواست یہ کرنی ہے کہ میں وہاں ایک منظم انداز میں مواد جمع کرنا چاہتا...
  3. عبد القدوس نعمانی

    وقت کی اہم ضرورت

    السلام علیکم دوستو میں آج ایک درخواست لیکر حاضر ہوا ہوں درخواست یہ ہے آپ حضرات جو کام کر رہے ہیں ان تمام کاموں کی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ ہے لیکن اگر ترجمہ کاری کے کام پر توجہ دی جائے جس میں پڑھنے اور علم حاصل کرنے کے خواہشمند افراد اس تمام مواد سے مستفید ہو سکیں جو کئی ارب صفحات پر انٹرنیٹ پر...
  4. عبد القدوس نعمانی

    ُُُُPDF فائل اگر نہ کھلے تو کیسے صحیح کریں

    :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::sweat::sweat::sweat::sweat::sweat:
  5. عبد القدوس نعمانی

    ُُُُPDF فائل اگر نہ کھلے تو کیسے صحیح کریں

    السلام علیکم میں نے کچھ ڈیٹا انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا لیکن کچھ ایسا ہوا کہ ہارڈ ڈسک سے میں ڈیٹا اڑا بیٹھا ڈیٹا توریکور کرلیا لیکن اب ماننے سے انکاری ہے اگر کسی کے پاس منانے کا کوئی فارمولا ہے تو رہنمائی فرمائیں
  6. عبد القدوس نعمانی

    اردوسپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی

    پوسٹ کمپلیٹ کردی ہے دوبارہ ملاحظہ فرمائیں
  7. عبد القدوس نعمانی

    اردوسپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی

    http://www.hindidictation.com/Index1.html
  8. عبد القدوس نعمانی

    اردوسپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی

    السلام علیكم دوستو ہندی ڈکٹیشن ایک ایسی ویب سائٹ ہے جسمیں آپ کو الفاظ ٹرین کروانے کی ضرورت نہیں پڑتی آپ بولتے جائیں سافٹ ویئر لکھتا جائے گا اس کے بعد اس کو آپ ہندی سے اردو کنورٹ کرلیں اب ٹائپنگ کرنا آسان ہو جائے گا اب نہ خریدنے کی ضرورت اور نہ انسٹال کرنے کا مسئلہ تو آئیے شروع کرتے ہیں اور...
  9. عبد القدوس نعمانی

    زہیر البازی نسخ !

    تو انشاء اللہ کب تک زہیر اور مہر نستعلیق فونٹ کا آنے کا خطرہ ہے
  10. عبد القدوس نعمانی

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    میرے خیال تو یہ ہے کہ اسکے مضر سسٹم اجزاء سے شائقین ونڈوز 10 کو آگاہ کردیا جائے تا کہ اسکے فضائل سن کر ہر کوئی اس نصب کرنے کوشش نہ کرے اور اسکے سامنے دونوں صورتیں ہوں یہا ں بڑوں کی حکمت بھری باتوں سے استفادہ حاصل کرے
  11. عبد القدوس نعمانی

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    میں نے ایک اوپن سورس پروگرام دیکھا ہے اس کے لئے اگر کوئی صاحب اس پر تھوڑی محنت کر سکتے ہوں تو ہو سکتا ہے سب کا بھلا ہو جائے میری سمجھ میں نہیں آیا کہ اسمیں کیسے چھیڑ چھاڑ کی جائے سافٹ وئیر کانام simon ہے۔
  12. عبد القدوس نعمانی

    تعارف نالائق کاتعارف

    اگرسلو رفتار سے کمند ڈالیں گے تو دیر سے پڑے گی مگر پڑے گی ضرور تیز تیز ڈالنے کی صورت صرف انرجی اور وقت ضائع ہوگا اور رہیں گے وہیں کے وہیں:act-up::act-up::act-up::act-up::act-up::act-up::act-up:
  13. عبد القدوس نعمانی

    تعارف نالائق کاتعارف

    نالائقوں کی محفل تو نہیں خیر بڑے فکر مند لوگ ہیں کام کے حوالے اپنی مدد آپ کے تحت کچھ نہ کچھ کر ہی رہے ہیں ۔
  14. عبد القدوس نعمانی

    اردو او سی آر پر کام

    میرے ذہن میں ایک خیال آرہا تھا معلوم نہیں صحیح ہے یا غلط جس طرح رانا صاحب اور عارف کریم صاحب نے مل کر اردو کنورٹر بنایا تھا اس میں بھی لیگچر وغیرہ بنا کر اسکے ذریعے پہچان کروائی گئی تھی اور اس میں بھی نقاط اور کشتیوں کا مسئلہ تھا اگر رانا صاحب کے کیے ہوئے کام سے شاید کچھ کام آسان ہو جائے اس...
  15. عبد القدوس نعمانی

    تعارف نالائق کاتعارف

    جی انشاء اللہ مرض یہ تھا کہ اس سائٹ پر میں پہلے بھی آیا تھا لیکن سائٹ کچھ عجیب سی لگی میں بھی یہ سوچ کر کہ ایویں کسی نے بنا لی ہو گی چھوڑ پرے لیکن پچھلے دو د ن ایسا نہیں لگا :dance::dance::dance::dance::dance:
Top