اجازت درکار ہے

تمام احباب سے دست بستہ گزارش ہے کہ بندہ نے عام افراد کے لئے ایک پورٹل بنایاہے جو کہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے آپ حضرات سے اسکی بہتری کے لئے تجاویز درکار ہیں کہ کس طرح اسکو زیادہ سے زیادہ فائدہ مند اور آسان بنایا جا سکے
دوسری درخواست یہ کرنی ہے کہ میں وہاں ایک منظم انداز میں مواد جمع کرنا چاہتا ہوں تا کہ زیادہ تر مواد لوگوں کو ایک ہی جگہ سے مل جائے اسکے لئے مجہے اردو محفل کے منتظمین سے اردو محفل پر پوسٹ لوگوں کے مفید تجربات اور ریویوز،اسباق وغیرہ کاپی کر کے اردو محفل کے نام سے شائع کرنی کی اجازت درکار ہے یہ ابتدا اردو محفل سے کر نے کی خوہش کی وجہ یہ ہے کہ یہاں آکر پتہ چلا کہ ابھی بھی فلاح عامہ کے لئے بہت سارے سربکف میدان کار ساز میں اپنے اپنے شعبوں میں سر گرم ہیں۔ اس سے میرے ڈولتے ہوئے ارادہ کو تقویت اور شہ ملی جسے انشاء اللہ آپ حضرات کے تعاون سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے آپکی تجاویز اور اجازت کا انتظار رہےگا۔

میری ویب سائٹ
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
تمام احباب سے دست بستہ گزارش ہے کہ بندہ نے عام افراد کے لئے ایک پورٹل بنایاہے جو کہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے آپ حضرات سے اسکی بہتری کے لئے تجاویز درکار ہیں کہ کس طرح اسکو زیادہ سے زیادہ فائدہ مند اور آسان بنایا جا سکے
دوسری درخواست یہ کرنی ہے کہ میں وہاں ایک منظم انداز میں مواد جمع کرنا چاہتا ہوں تا کہ زیادہ تر مواد لوگوں کو ایک ہی جگہ سے مل جائے اسکے لئے مجہے اردو محفل کے منتظمین سے اردو محفل پر پوسٹ لوگوں کے مفید تجربات اور ریویوز،اسباق وغیرہ کاپی کر کے اردو محفل کے نام سے شائع کرنی کی اجازت درکار ہے
http://www.egup.net/
کاوش تو اچھی ہے پر ابھی نا مکمل ہے
 
Top