ُُُُPDF فائل اگر نہ کھلے تو کیسے صحیح کریں

السلام علیکم
میں نے کچھ ڈیٹا انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا لیکن کچھ ایسا ہوا کہ ہارڈ ڈسک سے میں ڈیٹا اڑا بیٹھا ڈیٹا توریکور کرلیا لیکن اب ماننے سے انکاری ہے اگر کسی کے پاس منانے کا کوئی فارمولا ہے تو رہنمائی فرمائیں
 
Top