عبد الرحمٰن جنوری 31، 2018 فیصل آبادمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں....... اور کس کس شہر میں صورتحال ہے؟ اللھم حفظنا بلاء الدنیا وعذاب الاخرہ
فیصل آبادمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں....... اور کس کس شہر میں صورتحال ہے؟ اللھم حفظنا بلاء الدنیا وعذاب الاخرہ
عبد الرحمٰن جنوری 31، 2018 نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالٰی کی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بناسکتا۔۔۔
نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالٰی کی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بناسکتا۔۔۔
عبد الرحمٰن جنوری 30، 2018 دنیا بھر میں انٹرنیٹ سستا ہو رہا ہے پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے ، پی ٹی سی ایل نے مزید مہنگا کردیا ، لکھ لعنت ۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں انٹرنیٹ سستا ہو رہا ہے پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے ، پی ٹی سی ایل نے مزید مہنگا کردیا ، لکھ لعنت ۔۔۔۔۔
عبد الرحمٰن جنوری 23، 2018 پڑے ہے بزم میں جس شخص پر نگاہ تیری۔۔ وہ منہ کو پھیر کے کہتا ہے، اُف، پناہ تیری۔۔۔۔ شیخ قلندر بخش جراٰت
پڑے ہے بزم میں جس شخص پر نگاہ تیری۔۔ وہ منہ کو پھیر کے کہتا ہے، اُف، پناہ تیری۔۔۔۔ شیخ قلندر بخش جراٰت
عبد الرحمٰن جنوری 19، 2018 خوشی حد سے زیادہ ہو تو نیند و بھوک ختم ہو جاتی ہے۔۔ غم حد سے زیادہ ہو تو پھر بھی نیند بھوک مر جاتی ہے ۔۔
خوشی حد سے زیادہ ہو تو نیند و بھوک ختم ہو جاتی ہے۔۔ غم حد سے زیادہ ہو تو پھر بھی نیند بھوک مر جاتی ہے ۔۔
عبد الرحمٰن جنوری 19، 2018 اس کو دیوار کر لیا اپنی خود میں ساے کے روپ میں بیٹھا÷÷÷÷ تیرے غم کا اجال کر سورج کل بہت دیر دھوپ میں بیٹھا ۔۔۔
اس کو دیوار کر لیا اپنی خود میں ساے کے روپ میں بیٹھا÷÷÷÷ تیرے غم کا اجال کر سورج کل بہت دیر دھوپ میں بیٹھا ۔۔۔
عبد الرحمٰن جنوری 10، 2018 چڑھا دو اُسے سولی پہ جس سے ملت کو خسارہ ھو۔۔۔ پھر چاهے وہ ساتھی ھو،لیگی ہو، تحریکی، یا بی بی کا دُلارا ھو .. #JusticeForZainab
چڑھا دو اُسے سولی پہ جس سے ملت کو خسارہ ھو۔۔۔ پھر چاهے وہ ساتھی ھو،لیگی ہو، تحریکی، یا بی بی کا دُلارا ھو .. #JusticeForZainab
عبد الرحمٰن جنوری 10، 2018 چوں رسی بہ کوئے دلبر بسپار جان مضطر۔۔۔ کہ مبادا بارِ دیگر نہ رسی بدیں تمنا۔۔۔۔
عبد الرحمٰن جنوری 7، 2018 آج لگتا ہے بس تماشا تھا۔۔ وہ تعلق جو بے تحاشا تھا۔۔۔ ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے۔۔ جو تخیل میں خود تراشا تھا۔۔ ۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
آج لگتا ہے بس تماشا تھا۔۔ وہ تعلق جو بے تحاشا تھا۔۔۔ ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے۔۔ جو تخیل میں خود تراشا تھا۔۔ ۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
عبد الرحمٰن جنوری 3، 2018 کہاں تیرا آستانہ _______کہاں میری سجدہ ریزی؟۔۔۔ تیرے در کے ہو جو قابل، وہ میں لاوں سر کہاں سے؟۔۔۔
عبد الرحمٰن جنوری 2، 2018 میری2018 کی پہلی تحقیق۔۔ سب سے اچھا غبارہ " Lays " ہے جس میں سے تھوڑی سی چپس بھی نکل آتی ہے۔۔۔
عبد الرحمٰن دسمبر 30، 2017 (( سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ،لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ )).
(( سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ،لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ )).
عبد الرحمٰن دسمبر 29، 2017 کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں ۔۔ کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں۔۔ اقبال
عبد الرحمٰن دسمبر 22، 2017 السلام علیکم یہ جو فجر کے وقت کی خاموشی اور سکون ہوتا ہے یہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں. یہی وہ وقت ہے جو آپ کو آپ سے آشنا کرواتا ہے
السلام علیکم یہ جو فجر کے وقت کی خاموشی اور سکون ہوتا ہے یہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں. یہی وہ وقت ہے جو آپ کو آپ سے آشنا کرواتا ہے
عبد الرحمٰن دسمبر 22، 2017 خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی زبانیں ذکرِ الہی میں مصروف رہتی ہیں اور آنکھیں یادِ الہی سے تر... ❤️ السلام علیکم. ...صبح بخیر
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی زبانیں ذکرِ الہی میں مصروف رہتی ہیں اور آنکھیں یادِ الہی سے تر... ❤️ السلام علیکم. ...صبح بخیر