اردو محفل فورم

عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
وعلیکم اسلام بھائی جان
ہمیں عبدالرحمن نام ہی پسند ہے اور یہی ہمارا اصل نام ہے کوشش کریں یہی عطا کیا جائے
فرقان احمد
فرقان احمد
ایک نام سے دو آئی ڈیز نہیں بن سکتی ہیں۔ آگے پیچھے کچھ لگائیے تو بات بنے۔
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
عبدالرحمن یُسین لکھ دیں یا محمد عبدالرحمن لکھ دیں
فرقان احمد
فرقان احمد
منتظمین کے سامنے آپ کی جانب سے تجویز کردہ نام پہنچا دیے جائیں گے، آپ کو جلد ہی اطلاع کر دی جائے گی، ان شاء اللہ۔
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
Top