میں نے ایسا تو نہیںکہا کہ آپ نےمذہبی تعصبیت کے الفاظ استعمال کیے ہیں بلکہ یہ تو میں نے دوسرے ممبران کی پوسٹس کے analysis کے بعد رائے دی ہے :mad::rolleyes:
مجھے فرضی کی بات بھلی لگ رہی ہے کہ یہ علاقائی مسلئہ معلوم ہوتا ہے اور میری اپنی ذاتی رائے کے مطابق کسی قدر ذاتی بھی ۔ لیکن زیک کی پوسٹ کے یہ الفاظ
مجھے تو خبر پڑھ کر بہت ہنسی آئی اور کچھ سوال بھی ذہن میں اٹھے مگر یار لوگوں کی ناراضی کے سبب یہاں ان سوالوں کا ذکر نہیں کر رہا۔ اس مسئلے کو مذہبی...
جانے وحدت الوجود کی بات چلتے چلتے کہاںتک پہنچے اور اللہ تعالی کو ابن عربی نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں بیان کیا کہ “تم عظیم الشان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو محمد سمجھتے ہو جیسے سراب کو پانی سمجھتے ہو ،جیسے سراب پانی نہیں ہو سکتا ویسے ہی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ہیں بلکہ جب تم محمد...
ہاں اعجاز اختر صاحب نے ٹھیک کہا مجھے احمد رضا خان کو اعلی حضرت نہیں کہنا چاہئے کیونکہ اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تکفیر کا اندیشہ ہے کیونکہ امت مسلمہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہے جو تمام انسانوں میں افضل ہیں اور ان سے اعلی کوئی انسان ہو نہیںسکتا۔
السلام و علیکم!
وحدت الوجود کے بارے میں ابن عربی جسے آپ محی الدین کہتے ہیں ایک سوال کے جواب میں کہتے ہیں “کہ تم عظیم الشان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو محمد سمجھتے ہو جیسا کہ تم سراب کو پانی سمجھتے ہو ،جیسے سراب پانی نہیں ہو سکتا ویسے ہی محمد صلی اللہ علیہ وسلم محمد نہیں ہیں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ...