farid rasheed kavi
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
اگرچہ ہم بھی یہیں نئے ہیں لیکن آپکو خش آمدید کہنے کا حق تو رکھتے ہی ہیں
یہاں دیکھ کر آپ کو بیحد خوشی ہوئی
وہ اس لئے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ آجکل کے علمائے کرام کو انٹرنیٹ انگریزی وغیرہ سیکھنے میں
تٲخیر نہیں...
سیرت پر لکھی گئی محض اردو کتابوں کی فہرست تیار کرنا مقصود ہے یا عربی بھی ؟؟
اگر عربی بھے تو بھیا عربی میں تو سیرت کی ببلوگرافی تیار پڑی ہے پچہلے دنوں میں میرا مدینہ منورہ کی ایک لائبرری میں جانا ہوا تو ہاں سرسری نظر اس کتاب پر پڑی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
سیرت کا کوئی گوشہ کسی مؤرخ نے نہیں چھوڑا ماشاء...
انگریز چاہتا ہے ہم تفصیلات میں پڑے رہیں اور وہ شارٹ کٹ مار کر آگے نکل جائے
ڈاکٹر صاحب ! یہی تو مسئلے ہیں ہمارے ہم سمجھتے نہیں
یہاں ایک لطیفہ یاد آتا ہے کہ انگریز چاند پر گئے وہاں پہنچے تو چینیوں کو وہاں پایا بڑے حیران ہوئے اور ان سے پوچھا کہ تم لوگ
یہاں کیسے پہنچ گئے ؟؟
چینیوں نے کہا گ (...
لسلام علیکم
کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ ان پیج کی خطوط کہاں سے مل سکتی ہیں ؟؟
ان پیج میں جو ہیں ان خطوط کے علاوہ خطوط درکار ہیں
خصوصی طور پر کوئی قرآن شریف کے رسم الخط سے ملتی ہو تو وہ بھی
شکریہ
السلام عليكم
کيا اردو يونيکوڈ سلوشن کے علاوہ بھي کوئي پروگرام ہے جو ان پيج سے يونيکوڈ اور يونيکوڈ سے ان پيج کنورٹ کرتا ہے ؟؟
ميرے ساتھ اردو ينيکوڈ سلوشن اچھي طرح نہيں چلا
ليکن مجھے کسي بھائي نے ايميل کرکے ايک لنک ديا تھا
جسميں انہوں نے مجھے ايک پروگرام کے بارے ميں بتايا
سو آپ کو بھي...
اوہو ۔۔۔ لگتا ہے ہم ایک ہی سانپ کے ڈسے ہوئے ہیں :P ( اللہ حفاظت فرمائے )
وہ اس طرح کہ بندہء نا چیز کو بھی انکل کہنے والوں سے شکایت رہی ہے
ایک دوسرے میسج بورڈ پر تو باقاعدہ موضوع بن گیا تھا کہ میں انکل ہوں یا نہیں ؟
ہم نے بھی کہا کہ جو بھی مجھے انکل کہے گا ہم اسے ( گل محمد ) یا (گل ماسی )...
السلام علیکم
یار لگتا ہے میں نے اپنی عمر دنوں میں لکھ کر غلطی کر دی ہے
آپ میرے بڑے بھائی ہیں
میں آپکا چھوٹا ۔۔۔۔
چوبیس سال کا ہونے والا ہوں
آپکی عمرِ مبارک کیا ہے ؟؟
جب آپ کہتے ہیں نا کہ سوالوں کی کھیپ تیار کر رہا ہوں ۔۔۔
مجھے لگتا ہے کوئی کہہ رہا ہے کہ ہزارہا سوالوں کو ٹرک میں لادنے...
نبیل بہائی امدادی سرگرمیاں مانند پڑنے کے علاوہ امداد پچھلے راستوں سے غائب ہونے کی خبریں بھی آ رہی ہیں ۔۔۔۔
کیا ہمارے معاشرے میں اس صورت کا کوئی حل نہیں ؟؟؟
کم سے کم اس عذاب میں تو سیاست دان اپنی سیاست اور انا پرستی چھوڑدیں ۔۔۔
جي افتخار بہائی
السلام علیکم
میں نے کافی دنوں بعد آپکا میسیج پڑھا ہے
اور مجھے آپ کے سوالوں کا انتظار ہے
اگر جواب دینے میں دیر ہوجائے تو پیشگی معذرت ہے ۔۔
مہربانی
خدا حافظ