نتائج تلاش

  1. ط

    تعارف سلام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم خوش آمدید جناب متساوی الساقین مثلث نا کہ متساوی الثاقین مثلث درست کہا یا غلط؟؟؟ ساق ہے عربی کا لفظ ناکہ ثاق شکریہ
  2. ط

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    www.savefile.com up to 60 MB
  3. ط

    ان پیج خطوط ۔۔۔

    إلى الله المشتكى --------- ویسے ان پیج والوں کو سوچنا چاہئے کچھ نہ کچھ کیونکہ ان پیج کا جو ریٹ ہے وہ عام آدمی نہیں خرید سکتا
  4. ط

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    نبیل بہائی آپکی کسی بات میں کوئی کد نہیں اور میں نے تو محض رائے کا اظہار کیا تھا علماء کرام کو مشورہ دینے کی میری بساط نہیں والسلام
  5. ط

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    farid rasheed kavi السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اگرچہ ہم بھی یہیں نئے ہیں لیکن آپکو خش آمدید کہنے کا حق تو رکھتے ہی ہیں یہاں دیکھ کر آپ کو بیحد خوشی ہوئی وہ اس لئے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ آجکل کے علمائے کرام کو انٹرنیٹ انگریزی وغیرہ سیکھنے میں تٲخیر نہیں...
  6. ط

    سیرت پر کتب

    سیرت پر لکھی گئی محض اردو کتابوں کی فہرست تیار کرنا مقصود ہے یا عربی بھی ؟؟ اگر عربی بھے تو بھیا عربی میں تو سیرت کی ببلوگرافی تیار پڑی ہے پچہلے دنوں میں میرا مدینہ منورہ کی ایک لائبرری میں جانا ہوا تو ہاں سرسری نظر اس کتاب پر پڑی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سیرت کا کوئی گوشہ کسی مؤرخ نے نہیں چھوڑا ماشاء...
  7. ط

    تعارف شکریہ ۔۔۔ شکریہ

    انگریز چاہتا ہے ہم تفصیلات میں پڑے رہیں اور وہ شارٹ کٹ مار کر آگے نکل جائے ڈاکٹر صاحب ! یہی تو مسئلے ہیں ہمارے ہم سمجھتے نہیں یہاں ایک لطیفہ یاد آتا ہے کہ انگریز چاند پر گئے وہاں پہنچے تو چینیوں کو وہاں پایا بڑے حیران ہوئے اور ان سے پوچھا کہ تم لوگ یہاں کیسے پہنچ گئے ؟؟ چینیوں نے کہا گ (...
  8. ط

    ان پیج خطوط ۔۔۔

    لسلام علیکم کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ ان پیج کی خطوط کہاں سے مل سکتی ہیں ؟؟ ان پیج میں جو ہیں ان خطوط کے علاوہ خطوط درکار ہیں خصوصی طور پر کوئی قرآن شریف کے رسم الخط سے ملتی ہو تو وہ بھی شکریہ
  9. ط

    ایک لنک ۔۔۔ ایک سوال

    لوگو ! کیا میرا سوال مشکل ہے ؟؟ کیا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ؟ہے
  10. ط

    ایک لنک ۔۔۔ ایک سوال

    السلام عليكم کيا اردو يونيکوڈ سلوشن کے علاوہ بھي کوئي پروگرام ہے جو ان پيج سے يونيکوڈ اور يونيکوڈ سے ان پيج کنورٹ کرتا ہے ؟؟ ميرے ساتھ اردو ينيکوڈ سلوشن اچھي طرح نہيں چلا ليکن مجھے کسي بھائي نے ايميل کرکے ايک لنک ديا تھا جسميں انہوں نے مجھے ايک پروگرام کے بارے ميں بتايا سو آپ کو بھي...
  11. ط

    تعارف شکریہ ۔۔۔ شکریہ

    اوہو ۔۔۔ لگتا ہے ہم ایک ہی سانپ کے ڈسے ہوئے ہیں :P ( اللہ حفاظت فرمائے ) وہ اس طرح کہ بندہء نا چیز کو بھی انکل کہنے والوں سے شکایت رہی ہے ایک دوسرے میسج بورڈ پر تو باقاعدہ موضوع بن گیا تھا کہ میں انکل ہوں یا نہیں ؟ ہم نے بھی کہا کہ جو بھی مجھے انکل کہے گا ہم اسے ( گل محمد ) یا (گل ماسی )...
  12. ط

    تعارف شکریہ ۔۔۔ شکریہ

    السلام علیکم یار لگتا ہے میں نے اپنی عمر دنوں میں لکھ کر غلطی کر دی ہے آپ میرے بڑے بھائی ہیں میں آپکا چھوٹا ۔۔۔۔ چوبیس سال کا ہونے والا ہوں آپکی عمرِ مبارک کیا ہے ؟؟ جب آپ کہتے ہیں نا کہ سوالوں کی کھیپ تیار کر رہا ہوں ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کوئی کہہ رہا ہے کہ ہزارہا سوالوں کو ٹرک میں لادنے...
  13. ط

    کوآرڈینیشن

    نبیل بہائی امدادی سرگرمیاں مانند پڑنے کے علاوہ امداد پچھلے راستوں سے غائب ہونے کی خبریں بھی آ رہی ہیں ۔۔۔۔ کیا ہمارے معاشرے میں اس صورت کا کوئی حل نہیں ؟؟؟ کم سے کم اس عذاب میں تو سیاست دان اپنی سیاست اور انا پرستی چھوڑدیں ۔۔۔
  14. ط

    تعارف شکریہ ۔۔۔ شکریہ

    جي افتخار بہائی السلام علیکم میں نے کافی دنوں بعد آپکا میسیج پڑھا ہے اور مجھے آپ کے سوالوں کا انتظار ہے اگر جواب دینے میں دیر ہوجائے تو پیشگی معذرت ہے ۔۔ مہربانی خدا حافظ
  15. ط

    چند استفسارات

    السلام علیکم اعجاز صاحب آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔
  16. ط

    ’’عشق کا شین‘‘

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بندہ کی ایک تحریر پیشِ خدمت ہے امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی : http://urdustan.invisionzone.com/index.php?act=Attach&type=post&id=471
  17. ط

    چند استفسارات

    السلام علیکم اعجاز صاحب امید ہے آپ خیریت وعافیت سے ہوں گے جی اعجاز صاحب بڑا خوب چل رہا ہے الحمد للہ اور بڑا مزہ آ رہا ہے ۔۔ کاشف ہدي (اردوستان والے ) صاحب نے مجھے اس سائٹ کا لنک دیا تھا۔۔ اسکے بعد آپ سے رابطہ ہوگیا۔۔ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے یہاں آکر اور آپ سے ملاقات کرکے ۔۔ والد صاحب بھی بڑے...
  18. ط

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ایک مختصر سی بات کہنا چاہتا ہوں اگر چہ اس مفہوم کی بات مفصلا میرے سے پہلے راجہ نعیم اختر صاحب کہہ چکے ہیں : شریعت میں جمہوریت ہو سکتی ہے اور ہے بھی ۔۔ جمہوریت میں شریعت کا ہونا نہ ہونا جمہوری طاقتوں کے ہاتھوں میں ہے وہ چاہیں تو شریعت لا سکتے ہیں لیکن لاتے...
  19. ط

    چند استفسارات

    جي اعجاز صاحب مجہے شروع سے ہی مکمل تفصیل سے لکھ دینا چاہئے تھا جزاک اللہ خیرا کہ آب نے بڑی توجہ سے اس عاجز کی بات سنی اور فرمائش بوری کی آبکے سفر کے حوالے سے دعا گو ہوں کہ خدا تعالي آسان فرمائے اور سلامتی اور امن وامان سے وابس لائے آمین ثم آمین
Top