طالوت
آخری سرگرمی:
‏جون 28, 2015
رکنیت:
‏جولائی 30, 2008
مراسلے:
8,353
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
11,714
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
428
محصول منفی درجہ بندیاں:
13

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 11,198 11,176
زبردست 153 23
معلوماتی 122 199
دوستانہ 35 33
پر مزاح 206 283
متفق 398 268
غیر متفق 28 21
غمناک 2 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 1 1
نا پسندیدہ 12 12
جنس:
مذکر
مقام سکونت:
ریاض ، سعودی عربیہ
پیشہ:
بیگاری

اس صفحے کی تشہیر

طالوت

محفلین, مذکر, از ریاض ، سعودی عربیہ

شکریہ اسد۔ ‏فروری 7, 2014

طالوت کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جون 28, 2015
    1. آبی ٹوکول
      آبی ٹوکول
      السلام علیکم بھائی ، آپکی کائنڈ انفارمیشن کے لیے عرض ہے کہ اپنی زندگی کے 15 سال انھی معاملات پر خرچ کرچکا ہوں اور تمام اختلافی معاملات پر فقط بریلوی، دیوبندی غیرمقلدی اور شیعی لٹریچر کے علاوہ ناصبی اور خارجی فکر کے شاخسانے بھی پڑھ چکا ہوں اور جس کتاب کا آپ نے حوالہ دیا گو اگرچہ میرے پاس وہ اوپن نہیں ہوئی لیکن میرا خیال ہے کہ وہ بھی رشید ابن رشید اور خلافت معاویہ و یزید کی قماش کی ہوگئی ۔ باقی آپ کے مشورے کا شکریہ ۔والسلام آپ کا خیر اندیش عابد عنائت
    2. زھرا علوی
      زھرا علوی
      آئندہ مجھے کسی قسم کے پیغام دینے کی جرات نا کیجییے گا۔۔مجھے آپ جیسے تعصب زدہ لوگوں سے نا کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے اور نا سیکھانے کی۔۔۔۔
      ذہن میں رکھئے گا یہ بات۔۔
    3. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      اوہ، مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ نام قرآن میں بھی آیا ہے۔آپ مجھے اس کی تھوڑی تفصیل بتائے گے یا مجھے بتائے کہ قرآن میں یہ کہاں ہے۔
    4. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      جناب، آپ نے اپنا یوزر نیم ایم اے راحت کے ناول "طالوت" سے متاثر ہو کر تو نہیں رکھا۔
    5. آبی ٹوکول
      آبی ٹوکول
      السلام علیکم ! بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے ناچیز کو یاد رکھا دراصل وہ لڑی محترمہ سیدہ صاحب کے تعارف کی تھی وہاں میں نے آپکی بات کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا اس لیے آپ کو پروفائل میسج کرنے کی جسارت کررہا ہوں ۔ ۔ ۔ جی ہاں میرا تعلق بھی گجرات سے ہے اور تحصیل کھاریاں ہے جی ٹی روڈ پر واقع ایک قصبہ جنڈانوالہ سے میرا تعلق ہے اور آج کل تعمیر شکم کی خاطر جلا وطن ہوں ۔ ۔ ۔
    6. سیدہ ثوبیہ شاہ
      سیدہ ثوبیہ شاہ
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
      سر میں نیو میمبر ہوں مجھے فورم میں کافی مائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیا آپ میری مدد کریں گے؟
    7. زھرا علوی
      زھرا علوی
      بہت بہت شکریہ طالوت صاحب نیک تمناؤں کے لیے۔۔۔۔
      فضول رسومات کی میں خود بھی قائل نہیں مگر چھوٹی چھوٹی خوشیاں دینے اور سمیٹنے میں کوئی حرج نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔:):)
      ایک بار پھر بہت شکریہ۔۔۔:)

      نیک تمنائیں۔۔۔۔۔

      زہراعلوی۔۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    ریاض ، سعودی عربیہ
    پیشہ:
    بیگاری
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful