Recent content by شہزاد ھمایوں

  1. ش

    اردو اوپن پیڈ!

    آپ نے تو کمال کر دکھایا !
  2. ش

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    انتظا میہ کا کھیل انتظا میہ جانے ۔ یہ ہا تھیوں کی جنگ ہے ۔ اور میدان جنگ "پاکستان" ۔ دونوں ہا تھیوں کو "فصلوں" کا خیال رکھنا ھو گا۔
  3. ش

    ایم ایس ورڈ کا ایک مسئلہ

    MS Word میں اردو ٹایپنگ کس طرح ممکن ہے ۔ جیسے میں یہاں ٹایپ کرتا ہوں۔ کوئ بتا سکتا ہے؟
  4. ش

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    کیا میں بھی ٹیم میں شامل ہو سکتا ہوں؟ یہ بھی بتایے کہ کتب اسکین کرنے سے کاپی رایٹ کا مسلہ تو نہیں ہو گا؟ ری ٹایپ کرنے سے بھی؟
  5. ش

    تکنیکی مضامین کے لیے صلائے عام

    قسیم بھائ - ٹیکنیکل کے میدان میں بہت سی فیلڈز ھیں آپ ہر ایک کے لیے مختلیف تھریڈ بنا یے ۔ تب بات بنے گی۔
  6. ش

    فلیش فلیش کا بنیادی استعمال (متحرک ٹیوٹوریل)

    بہت ہی عمدہ ۔ کم از کم کسی کو آپ نے ایک قدم آ گے بڑھایا ۔ آ پ کا یہ ٹٹوریل بہت مناسب اور کار آمد ہے ۔ مزید ٹٹوریل تیار کریں تو مجھے ضرور آگاہ کریں ۔
  7. ش

    ان پیج

    میری راے ہے کہ "نام" ہمیشہ نام ہی رہتا ہے ۔ کوئ بھی شخص نام کا ترجمہ نام کی جگہ استعمال نہیں کرتا۔ اگر کسی کا نام "اسد" ہے تو اسے اسد ہی پکارا جاے گا ۔ اسے شیر نہیں پکارا جاے گا ۔ آُپ سمجھ گےء ھوں گے۔
  8. ش

    ان پیج

    شاکر بھائ کیوں مزاق کرتے ھیں - یہ تو ایسا ہی ھے جیسے ڈاکٹرکہے کہ ایک گولی سونے کے بعد اور ایک گولی جاگنے سے پہلے۔ کیسے پتہ چلے گا کہ آخری لمحہ آ گیا ہے؟
  9. ش

    ان پیج

    یہ بڑی مجبوری ہے۔ ایک تو اردو میں سافٹ وٕیر کم ہیں۔ اور جن کے پاس ہے وہ فرعون بنے بیٹھے ھیں۔ سافٹ ویر والے ھم سب کی مشکلات پڑھ کر دل ہی دل میں مسکرا رھے ھونگے۔ لیکن ظالم اتنے ھیں کہ ھما ری مشکلات حل کرنے کے لیے آگے نہیں بڑھتے۔ کہیں Hasp کا تالا پڑا ھے تو کہیں ٹرا یل ورژن کا۔ یہ نہیں سوچتے کہ بڑی...
Top