• السلام علیکم

    برادر ابھی چند ہفتے پیشتر اردو محفل میں دو خواتین اراکین کا اضافہ ہوا ہے۔ دونوں نے ہی اپنے پیغام کچھ اس قسم کا لکھا ہے کہ گھریلو خاتون ہوں، کسی سوال کا جواب نہیں دوں گی، وغیرہ وغیرہ۔ ٹھیک ہے بھئی، ان کی خوشی۔ میں نے آج تک ان سے کلام نہیں کیا سوائے تعارف والے دھاگے میں خوش آمدید کہنے کے۔ حالانکہ آپ کو معلوم ہے کہ میں سب سے ہی گپ شپ کرتا ہوں۔ وہ نہیں چاہتیں تو نہ سہی۔
    اسی طرح اگر کوئی خاتون بے تکلفی سے بات نہیں کرنا چاہتی تو ضروری تو نہیں کہ اس پر اعتراض کیا جائے۔

    میرے خیال میں اس مسئلے کو اب ختم ہو جانا چاہیے۔

    والسلام
    بات آپ کی کسی قدر درست ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مجموعی طور پر نہیں۔۔۔۔۔۔۔ ضروری نہں‌ کہ ہر کوئی محسوس کرے اور کر بھی لے تو بولے بھی۔ کون زبان کھولتا ہے آج کل ۔۔دیگر آپ نے پھر کہا۔ کہ ان سے کنارہ کر لیں‌۔۔۔۔۔۔۔ بھیا میں‌ پہلے والے جملے پر بھی بتا چکا ہوں‌‌‌ کہ آپ یہ نہ خیال کریں‌ کہ میں‌نے ان سے بات کرنے کی کوشش کی تھی تو انھوں نے کچھ کہا تو میں‌ یہ سب کر رہا ہوں۔ آپ پھر وہی بول رہے ہیں۔۔۔۔
    میں‌ نے انھییں ‌نہ کوئی پوسٹ ‌کی نہ ان سے کبھی بات کی مسیج کے ذریعے میری تو نگاہ ان پر چند روز قبل اپنی رائے پر شکریہ دینے کے حوالے سے پڑی تھی بس۔۔۔۔۔۔ یہ غلط فہمی آپ کو دوسری بار ہوئی ہے ۔۔۔ کہ میں‌ ان سےکلام کر چکا ہوں‌ یا خواہش رکھتا ہوں۔ بات یہ ہے کہ پیمانہ کیا ہے کیا اس کی وضاحت شکایات کے زمرے میں‌ نہیں‌دی جا سکتی تھی؟ وجہ کیا ہے لوگوں‌کو روکنے کی۔۔
    میں‌یہ پوچھ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاں‌ بھی تو ہو سکتی تھی یہ بات۔ آپ وہ بتائیں‌ مجھے کہ آخر وہاں‌ کیا تھا اس میں؟؟؟؟؟ پلیز تاکہ میں‌ آئندہ سمجھ کر بات کروں وہاں‌۔۔۔۔۔۔۔۔شکایات اور تجاویز کس قسم کی ہوتی ہیں؟
    اف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔ بھائی جانے کب کس کو کیا محسوس ہو جائے ۔
    اس لیے ہو گیا مجھے باقیوں‌کو نہیں‌ ہوا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انھیں‌ وہ خط پہہنچ جائے جو مجھے ملا ہے تو انھیں‌ بھی ہو جائے گا ۔۔۔۔ مردوں‌کے بارے میں‌رائے پڑھ کر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر انھیں محسوس نہ ہو تو میں‌ کیا کر سکتا ہوں۔
    السلام علیکم

    برادر آپ اکیلے ہی تو مرد نہیں ہیں اس محفل میں اور آپ نے اکیلے ہی تو ان کے دستخط نہیں پڑھے۔ لیکن یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کیوں ہاتھ دھو کر اس بات کے پیچھے پڑے ہیں۔ اوروں نے تو ہتک محسوس نہیں کی، بلکہ بہت سے نئے اراکین کے ساتھ ان کی گپ شپ بھی شروع ہو ہی گئی ہے۔ اگر آپ ان کے مزاج کو ابھی تک نہیں سمجھ سکے تو آپ سے کنارہ کر لیں اور بس۔
    اوپر سے بوچھی صاحبہ نے مجھے مسیج کے ذریعے بہت اچھی باتیں‌ کہیں‌جس سے معلوم ہوا کہ وہ محفل کے مردوں‌ کو قابل ہی نہیں‌ سمجھتیں
    اور کافی مۃذب خاتون ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے جملوں‌ سے ان کی سوچ ظاہر ہے اس کے باوجود بھی آپ نہیں‌ مانیں‌ گے،۔ میں‌یہی کہہ رہا تھا کہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں‌ دوسروں‌ کی تضحیک کا پہلو نمایاں‌ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر نہیں‌ جی آپ نے نہیں‌مانا۔ میں‌ان کا خط آپ کو روانہ کرتا ہون ۔۔ جان لیجیے گا ۔۔۔۔۔۔۔مان کے مت دیجیے گا بھلے۔۔۔۔۔۔۔لیکن جان لیجیے گا۔پلیز
    اگر لوگ رائے دے دیتے۔۔۔ تو بات سامنے آ جاتی ۔ آپ نے کافی جلدی کی جناب والا۔
    کیا محفل کے رکن کے طور پر میں‌ جان سکوں‌ گا کہ اس میں‌ برا کیا تھا جو اس قدر عجلت دکھائی گئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    اور
    آپ کی خدمت میں‌ عرض‌ کردوں کہ آپ نے لکھا تھا اگر وہ بات نہیں‌ کر رہی تو آپ نہ کریں۔۔۔۔۔۔
    میرے پیارے دوست وہ کیا اور ان کی بات کیا ۔۔۔۔۔ ایسا کچھ نہیں‌ہوا۔ ان سے بھی دریافت کر لیں میں‌نے آج تک ان کو نہیں‌ چھیڑا بھائی۔ لہذا معاملہ دھتکارنے کا نہیں‌ ہے۔۔۔۔۔میں‌ نے دیکھا نوٹ تو جو مجھے محسوس ہوا۔۔۔۔۔۔۔وہ میں‌ نے پیش کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔بات اتنی سی تھی۔ یوں‌ تو ہر ایک ممبر پر ہر دھاگے پر بحث ہو جاتی ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں‌ جانے کیا تھا جو اسے ۔۔۔۔۔۔ مجھے تو حیرت ہے۔ یہ ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    کافی ایکٹو ہیں‌ آپ شمشاد بھائی۔ خدا رکھے آپ کو ہمیشہ تن درست اور توانا۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح‌ چاق و چوبند۔ بس بندے کو اپنی خطا معلوم ہو جائے تو روح‌ کو قرار ملے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ بھائی ہم کیا کر لیں‌ گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تلخی ہے میرے لہجے میں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔براہ کرم آپ نظر انداز کر دیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ معاملہ ہے ناں۔
    آپ نے کہا کہ مجھے سمجھا دیا گیا تھا پھر بھی شروع کردیا ۔ توجناب مجھے سمجھایا نہیں‌ گیا بلکہ کہا گیا کہ بس جی تسی چپ کر کے بیٹھو۔۔یہ تو غلط ہے بھائی۔
    میں‌ نے تو ایک عام بات کی تھی۔آپ کو اس سے کیا خدشہ تھا؟ آخر اس میں‌ گالی تھی۔ کسی کا مذہب پر چوٹ لگی تھی۔ کسی ذات پات کی تقسیم کی بو آئی ۔۔۔ میں‌ سمجھا نہیں‌ کہ ہوا کیا۔
    بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاں‌ کس قسم کی شکایات کی جا سکتی ہیں؟
    اور کیا پیمانہ ہے شکایات کا؟
    کس کی مرضی کے مطابق ہونی چاہیئں؟
    السلام علیکم

    آپ نے شاید غلط زمرے میں پوسٹ کر دیا تھا۔ سیاست والے زمرے میں پوسٹ کریں۔
    السلامُ علیکم شمشاد بھائی۔۔ میں نےزرداری کے نام سے ایک نیا موضوع شروع کیا تھا لیکن اب نظر نہیں آ رہا کیا بلاککر دیا گیا ہے ؟؟؟؟ موضوع تھا۔ ۔ "زرداری صاحب عوام کو نہیں، اُن کے دل فتح کیجیے"
    السلام علیکم
    شمشاد بھائی مجھے غبار خاطر کے چند صفحات ٹائپنگ کے لیے عنایت کیے جائیں‌
    السلام علیکم
    انیس بھائی آج 4 دن کے بعد محفل میں آیا ہوں۔ موجودہ صورتحال کا اندازہ نہیں۔ کچھ وقت دیجیئے۔
    والسلام
    السلام علیکم!
    شمشاد بھائی غبار خاطر سے کچھ صفحے ٹائپنگ کے لیے عنایت فرمائیے
    السلام علیکم۔ شمشاد بھائی ایک نیا موضوع بنام ممبران اردو محفل دوبئی و گردو نواح کے نام سے کھولا ہے آپ کی رائے بھی اس کے بارے میں جاننا چاہوں گا۔ شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top