مزاحیہ تحریر "زندہ دلان لاہور"
تحریر: سید نبیل شاہ
شہر لاہور تیری رونقیں دائم آباد
تیری گلیوں کی ہوا کھینچ کے لائی مجھ کو
تقریبا ڈیڑھ کروڑ نفوس پر مشتمل آبادی اور 684 مربع میل رقبہ پر پھیلے ہوئے اس خوبصورت اور تاریخی شہر لاہور کو اگر مہاجرین یا نیو آبادکاروں کا شہر کہا جائے تو...
*لنگوٹیا دوست:*
(ایک مزاحیہ تحریر)
کچھ روز اور کر لو گوارا دوستو
ہم جیسے پھر کہاں دنیا میں آئیں گے
منیر نیازی نے یہ شعر یقیناً اپنے جگری یا لنگوٹیا دوستوں کے نام ان کا قرض واپس نہ لٹانے کی وجہ سے لکھا ہو گا - ویسے دوست دوست ہی ہوتا ہے چاہے جگری ہو یا پھر لنگوٹیا، جگری دوست اور لنگوٹیا...