ایچ اے خان دسمبر 13، 2015 سیدہ شگفتہ بہن۔۔ معذرت کراچی انے میں تاخیر ہوگئی۔ ملاقات ممکن نہیں۔ مگرجلد ہی انشاللہ
سیدہ شگفتہ نومبر 25، 2015 رک جائے جب تو اس پہ کسی کا نہ بس چلے--- ہو جائے جب رواں تو یہ بے پیش و پس چلے
سیدہ شگفتہ نومبر 8، 2015 اے باغ عظمت حسین خود رب تیرا رکھوالی۔۔۔نام حسین عالم میں ہر جا، یزید تو بس ایک گالی