اردو محفل فورم

حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
انڈے کھانے والا موسم بنا کے نہیں
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
کہہ سکتے ہیں کہ بن گیا، ایک گھنٹہ پہلے میرا دل ہو رہا تھا تو کھا لیا :)
زیک
زیک
اگر سردی زیادہ ہو جائے تو شترمرغ کے انڈے کھائے جا سکتے ہیں۔
Top