عبداللہ محمد ستمبر 7، 2019 زیک بھائی، ایڈوب لائٹ روم نے مفتے کی سہولت ختم کر دی ہے۔ موبائل سے فوٹو ایڈیٹنگ کے لئے کوئی متبادل ایپ بتلائیے تاکہ فوٹو پراسیس کر کے اپلوڈ کرنی شروع کی جا سکیں۔
زیک بھائی، ایڈوب لائٹ روم نے مفتے کی سہولت ختم کر دی ہے۔ موبائل سے فوٹو ایڈیٹنگ کے لئے کوئی متبادل ایپ بتلائیے تاکہ فوٹو پراسیس کر کے اپلوڈ کرنی شروع کی جا سکیں۔
ز ز زیک اگست 23، 2019 گرمی میں رننگ کا فائدہ ہے کہ فٹنیس بہتر ہوتی ہے کہ زیادہ محنت لگتی ہے۔ آج شدید حبس میں 3 میل دوڑنے کے بعد خود کو قائل کرنے کی کوشش
گرمی میں رننگ کا فائدہ ہے کہ فٹنیس بہتر ہوتی ہے کہ زیادہ محنت لگتی ہے۔ آج شدید حبس میں 3 میل دوڑنے کے بعد خود کو قائل کرنے کی کوشش
ز ز زیک اگست 20، 2019 https://www.theatlantic.com/science/archive/2019/08/roopkund-skeleton-lake/596416/ روپکند جھیل پر ڈھانچے
https://www.theatlantic.com/science/archive/2019/08/roopkund-skeleton-lake/596416/ روپکند جھیل پر ڈھانچے
ز ز زیک اگست 19، 2019 میں نے ویک اینڈ بھر میں پچاس غزلیں لکھی ہیں۔ فی گھنٹہ اصلاح سخن میں کتنی پوسٹ کروں؟
ز ز زیک اگست 12، 2019 https://www.theatlantic.com/science/archive/2019/08/interlocking-puzzle-allowed-life-emerge/595945/
ز ز زیک اگست 7، 2019 کل شام بیٹی کے ساتھ 21 کلومیٹر سائیکلنگ اور آج صبح 6 کلومیٹر رننگ۔ کشمیر کے لئے!
ز ز زیک اگست 4، 2019 آج صبح عقل کا تو تقاضا تھا کہ آنکھ نہ کھلتی لیکن یہ ایمان ہی تھا کہ نہ صرف آنکھ کھلی بلکہ بستر سے اٹھنا بھی نصیب ہوا
آج صبح عقل کا تو تقاضا تھا کہ آنکھ نہ کھلتی لیکن یہ ایمان ہی تھا کہ نہ صرف آنکھ کھلی بلکہ بستر سے اٹھنا بھی نصیب ہوا
ز ز زیک جولائی 29، 2019 چاہے مذاہب تمام جھوٹے ہوں بحیثیت انسان ان کے ماننے والوں کے کچھ بنیادی حقوق ہیں۔ جو حق آپ اپنے لئے چاہتے ہیں وہی دوسروں کے لئے بھی
چاہے مذاہب تمام جھوٹے ہوں بحیثیت انسان ان کے ماننے والوں کے کچھ بنیادی حقوق ہیں۔ جو حق آپ اپنے لئے چاہتے ہیں وہی دوسروں کے لئے بھی