تمام صاحبان عقل و شعور کو میرا سلام !
واصف حسن بھائی آپ سے میرا سوال ھے کہ مصنوعی دانت کیسے اور کس چیز سے بنتے ھیں ؟
کچھ احباب کہتے ھیں کہ نقلی دانت نیم شفاف پورسلین سے بنتے ھیں اللہ خوش رکھے لگے ھاتھوں یہ بھی بتا دیجیئے کہ پورسلین کیا چیز ہوتی ھے کہاں سے حاصل ہوتی ھے اور اس سے اور کیا کچھ بنتا ھے؟
جمال خان
بہت بری بات قیصرانی جی ھمارے بہت سینئر ساتھی ھیں اور ان کی بہت عزت ھے ھم سب کے دلوں میں. آپ کے الفاظ کافی سخت ھیں.
ویسے انھوں نے ایسا کچھ نھیں جواب دیا جس پر آپ سیخ پا ھوں یا چراغ پا.
یه فورم ھماری بہت اچھی اخلاقی تربیت کا بھی زریعه ھے.
گذارش ھے که آپ بھی اس سے مستفید ضرور ھوں.