نتائج تلاش

  1. زیڈایچ پاشا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    :laughing:او گُڑیا جاجاپاپانی او گُڑیا جاپانی
  2. زیڈایچ پاشا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    لُوٹ لیا ہے تُو نے ایک مُسافِر پاکستانی
  3. زیڈایچ پاشا

    ہندسوں کے بارے میں بنیادی علم کی ایک بات جو شاید بہت سوں کے لئے نئی ہو

    آصف اثر صاحب کوئی مفید جواب نہیں لائے آپ اس کے بعد؟ ؟ ؟ ؟ ؟
  4. زیڈایچ پاشا

    محسن نقوی غزل -وہی قصے ہیں وہی بات پرانی اپنی -محسن نقوی

    میں نے بھی بیحد کوشش کی لیکن نہیں ملی کوئی مہربانی کر کے ڈھونڈ لائے. واقعی استاد رئیس خان نے کمال گایا ہے اسے.
  5. زیڈایچ پاشا

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    تمام صاحبان عقل و شعور کو میرا سلام ! واصف حسن بھائی آپ سے میرا سوال ھے کہ مصنوعی دانت کیسے اور کس چیز سے بنتے ھیں ؟ کچھ احباب کہتے ھیں کہ نقلی دانت نیم شفاف پورسلین سے بنتے ھیں اللہ خوش رکھے لگے ھاتھوں یہ بھی بتا دیجیئے کہ پورسلین کیا چیز ہوتی ھے کہاں سے حاصل ہوتی ھے اور اس سے اور کیا کچھ بنتا ھے؟
  6. زیڈایچ پاشا

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    واصف بھائی میں نے بھی آپ سے کچھ پوچھا تھا:struggle:
  7. زیڈایچ پاشا

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    سبحان اللہ کیا خوبصورت اور مدلل انداز میں جواب دیا ہے۔
  8. زیڈایچ پاشا

    اردو صوتیات

    دوست ورژن کے علاوہ ٹیلیویژن کہنے سے بھی اسکی ادائیگی واضح ہو جاتی ہے۔
  9. زیڈایچ پاشا

    پی ٹی سی ایل EVO اور فائبر آپٹک فراڈ سے بچیے

    جمال خان بہت بری بات قیصرانی جی ھمارے بہت سینئر ساتھی ھیں اور ان کی بہت عزت ھے ھم سب کے دلوں میں. آپ کے الفاظ کافی سخت ھیں. ویسے انھوں نے ایسا کچھ نھیں جواب دیا جس پر آپ سیخ پا ھوں یا چراغ پا. یه فورم ھماری بہت اچھی اخلاقی تربیت کا بھی زریعه ھے. گذارش ھے که آپ بھی اس سے مستفید ضرور ھوں.
  10. زیڈایچ پاشا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لفظ میرے، مِرے ہونے کی گواہی دیں گے. بہت خوب جی.
  11. زیڈایچ پاشا

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    جزاکم الله خیرا ماهی احمد جی.
  12. زیڈایچ پاشا

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    ماشاالله جی خوش آمدید ھے آپ کو.
  13. زیڈایچ پاشا

    لندن مارچ 2014

    بہت اچھے! قیصرانی جی بہت اچھا لگا آپ کا سفر پڑھ کر یقین مانیں آپ جیسے لوگوں پر رشک آتا ھے. دعا کریں ھمارے ملک پر بھی ایسی فصل گل اترے که جسے اندیشهء زوال نه هو.
  14. زیڈایچ پاشا

    تعارف میرا تعارف

    بهت شکریه تمام احباب کو الله کریم بے پایاں مسرتوں سے نوازے.
  15. زیڈایچ پاشا

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    Xboy بھائی یه عارف کریم صاحب کا تبصره کس قسم کا ھے کیا انھیں اسلام اور اسلامی قوانین پسند نھیں ؟ الله کریم انھیں هدائت کے نور سے نوازے.
  16. زیڈایچ پاشا

    تعارف میرا تعارف

    شکریه تلمیذ
Top