میں ایک اردو کتاب لکھ رہا ہو
مجھے cover page ایڈوب میں بنانا آتا ہے۔
مگر اس کا مواد کس میں لکھو۔اس میں تصویروں کا استعمال ہوا ہے۔
MS Word
OR
ایڈوب میں ہی
یہ کتاب پرنٹنگ پریس سے پرنٹ بھی کروانا ہے۔یہاں یہ مسئلہ ہے وہ Coral Draw استعمال کرتے ہیں۔ان کو ڈیٹا اس صورت میں مہیا کرنا ہو گا۔مجھے Coral...
یار میں نے طرح آزما کر دیکھا لیکن میں اردو کے ساتھ انگریزی نہیں لکھ سکا.
میں اردو فونٹک کی بورڈ انسٹال کیا ہے.
میں اردو تحر ر کے سا تھ انگریزی کسے لکھو
اس سلسلے میں آپ کی تھوڑی سی مدد کر سکتا ہوں.اگر آپ کو اردو سانچے چاہے یا کوئی اور تکنیکی مدد چاہے میں حاضر ہوں۔
اس اردو سانچے کو میں نے مندرجہ ذیل حصوں میں تقسیم کیا ہے
header.php
index.php
sidebar.php
style.php
میں نے وڑد پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹا ل کیا ہو ا ہے.اس میں کالمز (آرٹیکلز) کے ساتھ تصویریں بھی ہیں.میں اس کو اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں.اس کا ڈیٹا بس 3 ایم بی سے زیادہ ہے.(3 ایم بی ڈیٹا بس کا سائز ہے۔ باقی ویب کا اور ڈیٹا ہے۔جو وڑد پریس میں ہے اور تصویریں بھی ہیں)
میں وڑد پریس (فائلز کو جو میرا لوکل...
ورڈ پریس میں علوی نستعلیق
میں نے ورڈ پریس میں علوی نستعلیق فا نٹ style.cssلگایا ہے۔اور اب اس کے الفاز توٹے ہوئے ہیں۔
http://dd4all.co.cc
/*
Theme Name: pictures and thoughts eve010
Theme URI:
Description: A Wordpress template with a header image of a table with pictures and a book...
CMS Projectمیں اپنی ویب بنانی ہے اس کیلئے میںCMS Projectچاہتا ہوں۔ کے بار ے میں پوچھنا ہے۔ یہ کہا سے فریDownload ہوتے ہیں۔اور اس کو کسے Install کر تے ہیں۔مہربانی فرما کر میری مدد کرو۔