وڑد پریس کا مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بس کو اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔

میں نے وڑد پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹا ل کیا ہو ا ہے.اس میں کالمز (آرٹیکلز) کے ساتھ تصویریں بھی ہیں.میں اس کو اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں.اس کا ڈیٹا بس 3 ایم بی سے زیادہ ہے.(3 ایم بی ڈیٹا بس کا سائز ہے۔ باقی ویب کا اور ڈیٹا ہے۔جو وڑد پریس میں ہے اور تصویریں بھی ہیں)
میں وڑد پریس (فائلز کو جو میرا لوکل سرور پر ہوسٹ ہے.)کو کس طرح اپ لوڈ کرو.کیا لوکل ہوسٹ سے تمام فائلز کو اپ لوڈ کرو یا ۔
مگر اُس ہوسٹنگ پر 2 ایم بی سے زیادہ ڈیٹا درآمدنہیں ہوتا
لوکل سرور سے اپنی ویب سائیٹ کے مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بس میں
 
Top