Large فائل phpmyadmin میں کسے اپلوڈ کرئے

Large فائل phpmyadmin میں کسے اپلوڈ کرئے
ایک ہوسٹنگ پر ڈیٹا بیس اپلوڈ کرنا ہے.ورڈ پرہس کا لیکن30 ایم نی سے ریادہ ہے.اتنا ڈیٹا کسے اپلوڈ کروِ؟
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
اگر php.ini فائل ایڈٹ کرنے کی سہولت موجود ہے تو اسے ایڈٹ کر لیں ورنہ یہی فائل خود سے بناکر public_html میں اپ لوڈ کردیں۔
یہی کام آپ httaccess میں بھی کرسکتے ہیں دونوں فائلوں میں درج ذیل لائن کو مدون کرلیں۔
php_value upload_max_filesize 120M //file size
 
Top