Recent content by رند

  1. رند

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    یونیکوڈ انپیچ سے بہت اچھا طریقہ ہے انپیج تو اپنے علاوہ شاید ایک دو گرافک کی اپلیکیشنز تک محدود ہے مگر یونیکوڈ ہرجگہ چلتا ہے اور سائز میں بھی کم ہوتا ہے اس میں سرچ بھی کی جاسکتی ہے وغیرہ وغیرہ لحاظہ یونیکوڈ کا مقابلہ کوئی اور نہیں کرسکتا
  2. رند

    اردو کتابوں کی ایک ویب سائٹ

    میرے پاس بھی یہ سائیٹز اوپن نہیں ہو رہی ہیں صرف یو فور یو اوپن ہو رہی ہے لیکن اس پہ بھی کتابیں معاوضے کے بغیر صرف پانچ ہی صفحے پڑھنے کی اجازت ہے
  3. رند

    آفس 2010

    جناب یہ ونڈوز تین کونسی ہے ؟
  4. رند

    آفس 2010

    علامہ صاحب آفس کو تلاش کرنا تو کوئی مشکل نہیں گوگل میں آفس دوہزار دس لکھ کرسرچ فرماتے تو پہلا لنک اس کی آفیشل سائٹ کا آجاتا وہاں سے اس کا ٹرائل ڈاؤن لوڈ کرلیتے اور اگر اس کا کریک چائیے تو آفس ٹوکٹ نام کا ایک پیچر ہے لیکن وہ سسٹم میں وائرس لے آتا ہے لحاظہ جب ٹرائل پورا ہوجائے تو ونڈوز کو دوبارہ...
  5. رند

    فراز خوف اتنا ہے تیرے شہر کی گلیوں میں فراز

    السلام علیکم فاصلے اتنے بڑھے ہجر میں آزار کے ساتھ اب تو وہ بات بھی کرتے نہیں غمخوار کے ساتھ اب تو ہم گھر سے نکلتے ہیں تو رکھ دیتے ہیں طاق پہ عزت سادات بھی دستار کے ساتھ اک تو تم خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ ہم کو اس شہر میں جینے کا سودا ہے جہاں...
  6. رند

    سی سی ٹی وی سے لیا گیا ایک فوٹیج

    ہاہاہاہا بہت زبردست کیا طریقہ واردات ہے
  7. رند

    آپکے اور آپکے باس کے دفتر میں فرق

    ہاہاہا بہت اچھی ویڈیو ہے
  8. رند

    کیا اوبنٹو ڈسک ٹاپ ایڈیشن کو لیپ ٹاپ پر چلا سکتا ہوں؟

    السلام علیکم۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اوبنٹو کا ڈسک ٹاپ ایڈیشن اپنے لیپ ٹاپ پر استعمال کرسکتا ہوں؟ میں نے چونکہ لیپ ٹاپ والا ایڈیشن اپنے لیپ ٹاپ پر استعمال کیا ہے لیکن میرا خیال ہے کہ لیپ ٹاپ والے ایڈیشن میں کم سہولیات فراہم کی جاتی ہیں بنسبت ڈسک ٹاپ ایڈیشن کے ۔ تو مہربانی فرما کر مجھے بتائیے...
  9. رند

    لینکس میں فلیش ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کا اطلاقیہ

    واقعی جناب یہ پلگ ان اچھا کام کر رہا ہے میں نے ابھی ہی انسٹال کیا ہے لیکن اگر ڈاونلوڈنگ کے دوران اگر نٹ ڈسکونکٹ ہوجائے تو کیا اس میں ریزیوم کی سہولت موجود ہے ؟ اس کے علاوہ یہ پلگ ان تو ویڈیوز کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے ہے لیکن اگر ہم دیگر فائلز کوڈاون لوڈ کرنا چائین تو ان کے لیے آئی ڈی ایم کی طرح...
  10. رند

    اوبنٹو پر رہتے ہوئے بوٹ میں سے ونڈوز سیون کس طرح نکالوں؟

    بہت شکریہ محمد سعد بھائی ۔ اب اس کو چاہے جگاڑ کہہ دیں لیکن مسلہ تو اسی جگاڑ سے حل ہوگیا ۔ اور دوسری بات جو ڈرائیور والی ہے وہ یہ ہے کہ سکرین نے بلنکنگ اسی وقت شروع کی جب کہ اوبنٹو کے اضافی گرافک والا پیکج Compiz Fusion ابوشامل بھائی کے بلاگ کی اس پوسٹ پر بتائی گئی کمانڈ سے انسٹال کیا۔ میرا خیال...
  11. رند

    اوبنٹو پر رہتے ہوئے بوٹ میں سے ونڈوز سیون کس طرح نکالوں؟

    عامر بھائی بس مسلہ حل ہوگیا ہے میں نے نئےسرے سے ونڈوز سیون اور اوبنٹو ٹن پوائٹ فور انسٹال کر لیا ہے اس سے پہلے ٹن پوائنٹ ٹن انسٹال کیا تھا لیکن وہ مجھے بلکل بھی اچھا نہیں لگا ایک بات اور یہ بھی پوچھنا چاہتا ہوں میرے پاس کمپیک کا پریسیریو جی اکھسٹھ ہے اس کا ویڈیو کارڈ اے ٹی آئی انٹل کا ہے میں نے...
  12. رند

    اوبنٹو پر رہتے ہوئے بوٹ میں سے ونڈوز سیون کس طرح نکالوں؟

    عامر بھائی جواب دینے کا بہت شکریہ لیکن اس کمانڈ سے کوئی فرق نہیں پڑا۔
  13. رند

    لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

    جزاک اللہ بھائی میں آپ کے فراہم کردہ اس لنک کو چیک کرتا ہوں آپ پلیز مہربانی فرما کر میرے مندرجہ زیل مسلےکا حل بتا دیں شکریہ...
  14. رند

    اوبنٹو پر رہتے ہوئے بوٹ میں سے ونڈوز سیون کس طرح نکالوں؟

    السلام علیکم میں نے پہلے ونڈوز سیون انسٹال کی ہوئی اس کے بعد میں نے لائف یو ایس بی سے اوبنٹو کا ورژن ٹن انسٹال کیا اس کے بعد میں نے کہا جی کہ اوبنٹو کو نکال دیتا ہوں اس کے لیے میں نے ونڈوز میں ہارڈ ڈسک مینجمنٹ میں جاکر اوبنٹو والی پارٹیشنز کو ڈیلیٹ کردیا اس کے بعد جب سسٹم ری سٹارٹ کیا تو پھر...
  15. رند

    لینکس میں فلیش ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کا اطلاقیہ

    السلام علیکم یہ بہت اچھا موضوع آپ حضرات نے شروع کیا ہے میں نے پہلے بھی کچھ دیر کے لیے اوبنٹو استعمال کیا تھا لیکن اب ایک دو دن سے استعمال کر رہا ہوں اور مزا آرہا ہے اس کے استعمال کا یہاں ایک بات میں اپنے جیسے نئے یوزر سے کہتا چلوں کہ کیشے والا فولڈر ہڈن ہوتا ہے اس کو کنٹرول ایچ شارٹ کٹ کی دبا کر...
Top