بہت ہی کارآمد تحریر لکھی ہے شاکر بھائی آپ نے
گلوبل سائنس کا مستقل قاری ہوں ۔۔۔ مگر آپ کے دوسرے مضمون نظر سے نہیں گذرے ۔
برائے مہربانی ان کے عنوان بھی بتادیں نیز یہ بھی بتائیں کہ وہ آپ کے بلاگ میں بھی موجود ہیں۔۔
محترم دوستو
مجہے ابھی رجسٹریشن کرائے ہوئے تھوڑے دن ہی ہوئے ہیں۔
میں اردومحفل کے مرکزی صفحہ سے تو نام صحیح لکھ کر لاگ ان ہوجاتا ہوں مگر جب سندھی فورم جوکہ بوک مارک ہے کھول کر لاگ ان ہونا چاہتا ہوں تو وہاں نام صحیح نہیں لکھ پاتا ۔۔۔
یوزر نیم والے باکس میں کی بورڈ کی شفٹ کی کام نہیں کرتی۔۔۔۔...