مبارکباد شاکر عزیز گلوبل سائنس میں

رشيد سموں

محفلین
بہت ہی کارآمد تحریر لکھی ہے شاکر بھائی آپ نے
گلوبل سائنس کا مستقل قاری ہوں ۔۔۔ مگر آپ کے دوسرے مضمون نظر سے نہیں گذرے ۔
برائے مہربانی ان کے عنوان بھی بتادیں نیز یہ بھی بتائیں کہ وہ آپ کے بلاگ میں بھی موجود ہیں۔۔
 

دوست

محفلین
بڑی مہربانی۔
جیسا کہ آپ اس دھاگے کے پہلے پیغام کی تاریخ سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ مضمون کب شائع ہوا تھا۔ اس کے بعد کوئی مضمون نہیں بھیجا گلوبل سائنس میں۔
 
Top