نتائج تلاش

  1. ر

    لاگ ان کا مسئلہ

    نبیل بھائی، شکریہ جواب دینے کا ۔۔۔ لیکن ڈیڑھ ماہ گذرنے کے باوجود آپکو وقت نہیں ملا۔۔۔ اپنے مصروف وقت میں سے اگر تھوڑا سابھی وقت نکالیں تو عنایت ہوگی۔۔
  2. ر

    مبارکباد شاکر عزیز گلوبل سائنس میں

    بہت ہی کارآمد تحریر لکھی ہے شاکر بھائی آپ نے گلوبل سائنس کا مستقل قاری ہوں ۔۔۔ مگر آپ کے دوسرے مضمون نظر سے نہیں گذرے ۔ برائے مہربانی ان کے عنوان بھی بتادیں نیز یہ بھی بتائیں کہ وہ آپ کے بلاگ میں بھی موجود ہیں۔۔
  3. ر

    لاگ ان کا مسئلہ

    محترم دوستو مجہے ابھی رجسٹریشن کرائے ہوئے تھوڑے دن ہی ہوئے ہیں۔ میں اردومحفل کے مرکزی صفحہ سے تو نام صحیح لکھ کر لاگ ان ہوجاتا ہوں مگر جب سندھی فورم جوکہ بوک مارک ہے کھول کر لاگ ان ہونا چاہتا ہوں تو وہاں نام صحیح نہیں لکھ پاتا ۔۔۔ یوزر نیم والے باکس میں کی بورڈ کی شفٹ کی کام نہیں کرتی۔۔۔۔...
  4. ر

    واه واه هي منهنجو وطن، چارئي ڪنڊُون جنهن جون چمن

    هن بهترين شاعري جي آڊيو پڻ موجود آهي جيڪڏهن ملي وڃي ته ڀلو
  5. ر

    سنڌي اسلامي ڪتاب

    بهترين شيئرنگ آهي
Top