السلام علیکم
میرے پاس Symentac End Point Protection ہے اور ہمارے بینک نے ان لمیٹڈ رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے بینک میں ونڈو ایکس پی یوز ہوتی ہے یہاں یہ زبردست کام کرتا ہے لیکن میں گھر والے سسٹم پر ونڈو سیون یوز کرتا ہوں وہاں میں نے اس کو انسٹال کیا لیکن جب سسٹم ریسٹارٹ ہوا تو نیلی سکرین والا ایرر...
السلام علیکم
میں نے اوبنٹو کو نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اب میں نے اس کی ڈی وی ڈی رائٹ کروا لی ہے ۔ لیکن میں اس معاملے میں بالکل کورا ہوں ۔ میں اپنے سسٹم پراوبنٹو انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔ پہلے میں ونڈو سیون چلا رہا ہوں۔ وہ بھی بس چلا رہا ہوں بہت زیادہ اس بارے میں معلومات نہیں ہیں۔ میں یہ آپ سے...
السلام علیکم
آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے دادا جی ہاسپٹل میں داخل ہیں ان کی صحت بہت خراب ہے آپ سب سے ان کی صحت یابی کیلیے بھرپور دعا کی اپیل کرتا ہوں
شکریہ