نتائج تلاش

  1. ر

    بہترین اینٹی وائرسز کا تقابلی جائزہ!

    السلام علیکم میرے پاس Symentac End Point Protection ہے اور ہمارے بینک نے ان لمیٹڈ رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے بینک میں ونڈو ایکس پی یوز ہوتی ہے یہاں یہ زبردست کام کرتا ہے لیکن میں گھر والے سسٹم پر ونڈو سیون یوز کرتا ہوں وہاں میں نے اس کو انسٹال کیا لیکن جب سسٹم ریسٹارٹ ہوا تو نیلی سکرین والا ایرر...
  2. ر

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    کیا فیڈورا میں بھی اوبنٹو کی طرح اس کے اپنے ڈرائیور کرنے پڑیں گے یا یہ ونڈو کی طرح ہی ہے اس میں سوفٹ وئیر رہی چلیں گے یا نہیں؟
  3. ر

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    بھائی پھر آپ سب Fedora12کے بارے میں کیا کہتے ہیں کیا یہ اوبنٹو کے مقابلے میں سہی ہے کیا؟؟؟
  4. ر

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    اب یہ بھی بتا دیں کہ کیا اس پر عام سوفٹ وئیر بھی چلیں گے کیا ۔ مثلا جیسے کوئی بھی *.exe سوفٹ وئیر۔
  5. ر

    اوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں؟

    السلام علیکم میں نے اوبنٹو کو نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اب میں نے اس کی ڈی وی ڈی رائٹ کروا لی ہے ۔ لیکن میں اس معاملے میں بالکل کورا ہوں ۔ میں اپنے سسٹم پراوبنٹو انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔ پہلے میں ونڈو سیون چلا رہا ہوں۔ وہ بھی بس چلا رہا ہوں بہت زیادہ اس بارے میں معلومات نہیں ہیں۔ میں یہ آپ سے...
  6. ر

    مائکروسافٹ Cofeeلیکڈ!

    ویسے یہ ہوتا کیا ہے اور ہمارے کس کام آ سکتا ہے
  7. ر

    تاسف دعائے صحت یابی

    السلام علیکم آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے دادا جی ہاسپٹل میں داخل ہیں ان کی صحت بہت خراب ہے آپ سب سے ان کی صحت یابی کیلیے بھرپور دعا کی اپیل کرتا ہوں شکریہ
Top