Recent content by دانیال ابیر

  1. د

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پاکستان میں سب لائیو لائف دیکھ رہے ہیں اب یو ٹیوب کی ضرورت نہیں ہے اور نا کسی لنک کی
  2. د

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. د

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    سب کی خدمت میں سلام
  4. د

    میری تحریریں آج نیوزبلاگس پر

    یہ الطاف بھائی جان جی کو بھی پڑھوائیں ان کو اس سے اختلاف ہوسکتا ہے
  5. د

    جواب جلد ارسال کیجئے پلیز

    کسی نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے دوست اس لئے پوچھا تھا
  6. د

    جونیر نے سینئرز کو پیچھے چھوڑا ۔ ایک گیت تین آوازیں

    کمار سانو نے سروں میں میدان مار لیا قسم سے قیامت کی کمپوزیشن ہے اور اس کو اس جونیئر گلوکار نے خوب سمجھا کہ میجر اور مائنر کورڈز کیسے لگتے ہیں اب آپ اس کو تکا کہیں مگر کمال تو کمال ہی ہوتا ہے نا
  7. د

    کہیں اِک معصوم نازک سی لڑکی - کمال امروہوی

    "زندگی کے نا تمام خوابوں کو انجام کیا" بڑی خوبصورت پسند ہے آپکی کاشفی صاحب دنیا کی نناوے فی صد آبادی کسی فنی شاہکار کو سمجھنے سے قاصر ہے
  8. د

    کہیں اِک معصوم نازک سی لڑکی - کمال امروہوی

    اکر موسیقی یا سروں سے دلچسپی ہے تو اس وائلنسٹ کی پسند بھی اسی فلم سے دیکھئے
  9. د

    کہیں اِک معصوم نازک سی لڑکی - کمال امروہوی

    واہ واہ بھئی کمال کر دیا کاشفی صاحب شکریہ بہت خوبصورت پسند ہے آپکی
  10. د

    مبارکباد صابر صاحب کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    اللہ کریم بچی کے نصیب کو بہترین فرمائے آمین
  11. د

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    تھوڑا پریشان ہوں
  12. د

    جواب جلد ارسال کیجئے پلیز

    میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ اگر ایک گھر میں وائرلیس انٹر نیٹ کینکشن ہو تو کیا ممکن ہے کہ اس گھر سے کی جانے والے تمام موبائل کالز کو کہیں اور ریکارڈ بھی کیا جا رہا ہو ؟
  13. د

    سزا تجویز کریں

    اچھی بات ہے جناب
Top