جونیر نے سینئرز کو پیچھے چھوڑا ۔ ایک گیت تین آوازیں





کمار سانو نے سروں میں میدان مار لیا قسم سے قیامت کی کمپوزیشن ہے اور اس کو اس جونیئر گلوکار نے خوب سمجھا کہ میجر اور مائنر کورڈز کیسے لگتے ہیں

اب آپ اس کو تکا کہیں مگر کمال تو کمال ہی ہوتا ہے نا
 
Top