جواب جلد ارسال کیجئے پلیز

میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ اگر ایک گھر میں وائرلیس انٹر نیٹ کینکشن ہو تو کیا ممکن ہے کہ اس گھر سے کی جانے والے تمام موبائل کالز کو کہیں اور ریکارڈ بھی کیا جا رہا ہو ؟
 

دوست

محفلین
لو جی میرے گھر میں ایک وائرلیس کنکشن ہے اور پانچ موبائل اور میری تو ساری کالز ریکارڈ ہوتی ہونگی۔ :eek: :bore:
 

اظفر

محفلین
بچگانہ بات کی ہے کسی نے آپ نے
موبایل کال انکرپٹڈ ہوتی ہے ۔ اس کو ریکارڈ کرنا خالہ جی کا گھر نہیں ہے۔ پاکستان میں ایمز ٹیکنالوجی پر انکرپشن ایکتو نہیں تھی اسلیے تب ایسا ممکن تھا۔ آجکل ناممکن جیسا ہے۔
 
Top