Recent content by خاور کھوکھر

  1. خاور کھوکھر

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    میں خاور کھوکھر ان دنوں جاپان میں مقیم ہوں جب اردو محفل بنی تھی میں کہاں تھا ؟ اب یاد نہیں غالبا فرانس میں ۔ محفل کو جوائین کرنے والوں میں میں غالبا تیرھواں بندہ تھا باقی مین محفل میں کم ہی اتا ہوں کہ کسی بحث کے ساتھ منسل رہ کر اس کے جوابات دینے کا وقت نکالنا میرے لئے تقریبا نا ممکن ہے
  2. خاور کھوکھر

    اردو ویکیپیڈیا سے متعلق ایک وضاحتی خبر

    ہاں مجے یاد ہے لیکن اس بات کی خواہش کہ وکی پر علمی مواد اکٹھا ہو اس بات کے لالچ میں میں اج بھی ایسے لوگوں کی حمایت کروں گا جو علمی مواد لکھیں زبان کی مشکل کا میں ان کو کہون گا ضرور لیکن اس بات پر ان کی مخالفت پر نہیں اتر اؤں گا کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اہل علم کو پیسے بے شک ناں دو بس عزت دے دو...
  3. خاور کھوکھر

    اردو ویکیپیڈیا سے متعلق ایک وضاحتی خبر

    سلام مسنون میں اردو محفل پر کم ہی اتا ہوں کہ غم روزگار سے ہی فرصت نہیں ، اج ایک دوست کے توجہ دلانے پر یہ لنک دیکھا، شیعب صاحب نے وکی کی خبر دی ہے شیب صاحب نے جو بات کی ہے وہ تکنیکی طور پر ایک سچی بات ہے لیکن اخلاقی طور پر ؟ ایک کاز ، ایک کام ، ایک پروجیکٹ جومیرے لئے فخر ہو اس کے پرانے لوگوں کے...
  4. خاور کھوکھر

    میڈ ان پاکستان؛؛ضرور پڑھیں

    لاجواب کر دیا جی اپ نے!! چین میں لکھا تھا کیٹر کے متعلق جس پر ٹینک چلتا ہے باقی جی اپ لاجواب بندے ہیں اور میں ابھی غائب شائب ہو کر مرنا نہیں چاہتا
  5. خاور کھوکھر

    میڈ ان پاکستان؛؛ضرور پڑھیں

    پاک فوج کی ایجادات (جو عموما دوسروں کے آئیڈیاز ہوتے ہیں) اور کارناموں کا بچپن سے پڑہتے سنتے آئے ہیں اور یہ پڑہ سن کا بڑے " مفروخ" (فخر کا مفعول) ہوا کرتے تھے لیکن جب پاکستان کے حالات دیکھتے ہیں تو اس جھوٹ کی تکرارِ مسلسل سے اب کراہت کا احساس ہے کہ جان ہی نہیں چھوڑتا میں جاپان میں رہتا ہوں جہاں...
  6. خاور کھوکھر

    جاپان کے اردو آن لائن اخبار اور ویب سائیٹ

    جاپان سے اور جس سائیٹ سے لنک لیے گئے هیں یعنی http://gmkhawar.net اس کا لنک دیا هی نہیں هے ، یه سائٹ بھی تو جاپان سے هی هے ناں جی ؟؟ مہربانی کرکے اس لنک کو بھی شامل کردیں
  7. خاور کھوکھر

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    میں بہت معذرت چاھتا هوں که اس محفل پر میں کم هی آتا هوں لیکن یارو آپ سب کی توجه ایک حساس معاملے کی طرف دلانا چھتا هوں که یه سب خطوط جو که تستعلیق کے بنائے جارهے هیں ان میں میرے صاحب الله عالی شان صاحب کا نام غلط لکھا جاتا ہے غلط اس طرح که اخر میں ھ کی بجائے د لکھا هوتا ہے جو که اللد...
  8. خاور کھوکھر

    گوجرانوالہ میں لوڈ شیڈنگ پر بنائی گئی اپنا نیوز کے لئے میری پہلی رپورٹ

    وه جی وھاں ہمارا پنڈ(گاؤں) ہے جی تلونڈی موسے خان پسرور روڈ پر کوئی وھاں کی بھی بات بتائیں ۔ بڑا چنگا لگا جی اپ کا یه ویڈیو ، لیکن اس میں سبھی لوگ تپے هوئے هیں ۔ الله ای خیر کرے
  9. خاور کھوکھر

    سفاری براؤزر ونڈوز کے لیے

    میں پچهلے کتنے هی سالوں سے سفاری استعمال کر رها هوں ۔ اور اس کو میں نے کسی بهی براؤزر سے بہتر پایا ہے اب جب مائکرو سوفٹ کے صارف بهی سفاری استعمال کرنے لگیں گے تو میری تحاریر میں سے ڈبے بهی ختم هو جائیں‌گے ۔ صاحب نے سفاری کی تصویر لگائی ہے اس میں اردو کے حروف بکهرے هوئے هیں یه اس لیے هوتا ہو که...
  10. خاور کھوکھر

    بہترين پيشہ

    سب دوستوں كا دلچسپى لينے كا شكريہ ۔ ميرے لكھے ہوئے پر تكنيكى بحث كابھى شكريہ كہ ميں اس كوبہتر كرنے كى كوشش كروں گا ۔ يا پھر ميں ايك۔ پى سى بھى خريد ہى ليتا ہوں ۔ اگلے دو يا تين ہفتوں ميں ميں لندن كا ايك۔ پھيرا لگاتا ہوں ۔ كيونكہ پيرس ميں تو انگلش اپريٹنگ سسٹم ملے گا نہيں ۔
  11. خاور کھوکھر

    بہترين پيشہ

    بہت سال پہلے كى بات ہے كہ دنياميں كونسا پيشہ ہے كہ ہنگ لگے نہ پھٹكرى اور رنگ بھى آئے چوكھا پر بحث ہوا كرتى تھى ہمارے گاؤں ميں ۔ بحث كے خصوصى ممبران ہوا كرتے تھے خاور بيٹرياں والا شيدا گھڑياں والا صابر سائيكلوں والا اور عمومى اركان تھے كتنے ہى نسلى لوگ (اچھى نسل كے لوگ جو كمّى نہيں ہوتے)۔ اس وقت...
  12. خاور کھوکھر

    شعر

    اے شب غم سرك۔ كه اك۔ نظر صف دشمناں كو ديكه۔ لوں ابهى كتنے لوگ كميں ميں هيں ابهى كتنے تير كماں ميں هيں وه جو منتخب تهے زمانے كے اپنے آپ ميں چهپ گئے جنەيں پوچهتا نه تها كوئى وه گروه معتبراں ميں هيں نه عقل فهم سے معامله عشق مستى سے تعلق يه اسير آپنے شكم ميں نه يقيں ميں هيں نه گماں ميں ەيں
  13. خاور کھوکھر

    مكنتوش ميں آپنى محفل كيسى نظر آتى

    اسلام عليكم !! مكنتوشى كى اپريٹنگ سسٹم او ايس ايكس ميں انٹر نيٹ براؤزنگ كے لئے سفارى نام كا براؤزر استعمال هوتا هے اور ميں اس علاوه فائر فوكس بهى استعمال كرتا هوں ۔ ان براؤزرز ميں آپنى محفل والا صفحه كچه۔ اس طرح نظر اتا هے ۔ انٹرنيٹ اكسپلورل...
Top