شعر

اے شب غم سرك۔ كه اك۔ نظر صف دشمناں كو ديكه۔ لوں
ابهى كتنے لوگ كميں ميں هيں ابهى كتنے تير كماں ميں هيں
وه جو منتخب تهے زمانے كے اپنے آپ ميں چهپ گئے
جنەيں پوچهتا نه تها كوئى وه گروه معتبراں ميں هيں
نه عقل فهم سے معامله عشق مستى سے تعلق
يه اسير آپنے شكم ميں نه يقيں ميں هيں نه گماں ميں ەيں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

یہاں اتنے ڈبے موجود ہیں ہر سطر میں ، ایسا کس وجہ سے ہے ؟
پڑھنے میں مشکل ہو رہی۔ شاید جہاں جہاں ھ یا ہ ہے وہاں وہاں ڈبے نظر آ رہے ہیں۔ باقی دیکھنے میں یہی سمجھ میں آ رہا ہے ۔

؟؟
 
الف عین

لائبریرین
یہاں عربی کی ہ ٹائپ کی گئی ہے جو اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں شامل نہیں۔ مجھے ہ نظر آ رہی ہے، لیکن وہ دوسرے حروف سے ملتی نہیں ہے۔ شگفتہ شاید تم ونڈوز 98 استعمال کرتی ہو جس میں عام ٹائمس یا ایریل فانٹ مکمل یونی کوڈّ نہیں ہیں۔ یعنی بیشتر کیریکٹرس کے ساتھ۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
دراصل خاور کھوکھر او ایس ایکس کا استعمال کرتے ہیں اور اس پر ہ ایسی ہی لکھی جاتی ہے۔
 
Top