مكنتوش ميں آپنى محفل كيسى نظر آتى

اسلام عليكم !!
مكنتوشى كى اپريٹنگ سسٹم او ايس ايكس ميں انٹر نيٹ براؤزنگ كے لئے
سفارى نام كا براؤزر استعمال هوتا هے اور ميں اس علاوه فائر فوكس بهى استعمال كرتا هوں ۔ ان براؤزرز ميں آپنى محفل والا صفحه كچه۔ اس طرح نظر اتا هے ۔ انٹرنيٹ اكسپلورل http://www.lesdiplos.com/bng files/internet_view.png فائر فوكس http://www.lesdiplos.com/bng files/firfox_view.png
سفارى http://www.lesdiplos.com/bng files/safari_view.png
 

نبیل

تکنیکی معاون
خاور، شکریہ۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ یہ فورم OSX پر بھی چلتی ہے۔میکنٹوش پر Internet Explorer کا معاملہ میری سمجھ سے فی الحال تو باہر ہے۔

آپ نے آج اپنی پوسٹ میں ہماری فورم کا تعارف ایک انوکھے انداز میں کرایا ہے، سمجھ نہیں لگی کہ تعریف کر رہے ہیں یا مذمت۔ بہرحال ذکر کرنے کا شکریہ۔
 
Top