نبی کی ساری جماعت خوشبو
میرے پیمبر کی ذات خوشبو
میرے پیمبر کی بات خوشبو
جنم، لڑکپن، جوانی خوشبو
نبی کی ساری حیات خوشبو
قدم مبارک نبی کے میرے
جہاں جہاں دوستو لگے ہیں
وہ گلیاں خوشبو، وہ کوچے خوشبو
شہر خوشبو، دیہات خوشبو
خدا کی مرضی سے سیدہ عائشہ
بنی ہے وہ نبی کی دلہن
نکاح بھی خوشبو، بیاہ بھی...
جی ۔۔معذرت۔۔۔ غلط کہا میں نے۔۔۔سلیس اردو سے آسان اردو نہی۔۔۔۔۔بلکہ ۔ثقیل اردو سے سلیس اردو ڈکشنری۔
جو اردو کے مشکل الفاظ کی آسان اردو بتا سکے۔ جیسے تربت اطہر، ماد شما، شبیں، بام و در، کج روی، سیات، برگ و بر، کھبتی، گجر، ارادت، عزیمت، کلفت، فلاح و ظفر، نہفت
((صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم))
تحریر: محمد شاہ زیب صدیقی
مجھے کئی بار یوں محسوس ہوتا ہے کہ 20 اپریل 571ء کو شاید نظام کائنات تھم سا گیا ہوگا.... جیسے کسی بڑے شخص کے پروٹوکول کے لیے اُس کی آمد کے دوران ہم چند منٹ کے لیے ٹریفک روک لیتے ہیں بالکل ویسے ہی ستارے، سیارے،کہکشائیں، ایٹم، الیکٹران ،کوارک...
عاجزی اور انکساری اللہ کے وہ تحفہ ہیں جو سب کو میسر نہی ہوتے ۔ اپنی ہر دعا کے وقت ان کی تمنا کرنی چاہئے۔اور کوشش کرنی چاہئے کہ اپنی گفتار میں ، حلیہ میں اور خصوصا اپنے انداز میں عاجزی و انکساری اپنائیں۔ کوشش صرف یہ ہونی چاہئے کہ اللہ کو راضی...
ٹماٹر اور آلو فروخت کرنے والوں کے لئے تو نرخ نامہ ہے مگر ڈاکٹرز ،کلنک اور لیبارٹریز کے لئے ایسی کوئی پابندی نہی۔
ویسے ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتائے گا۔ یہ لوگ کیوں مستشنی ہیں۔ ؟؟
کورونا کی اس وبا میں حکومت، میڈیا، اور سوشل میڈیا صرف ایک بات کہتے نظر آرہے ہیں کہ کورونا سے نجات کے لئے فاصلہ کو یقینی بنائیں۔
یعنی فاصلہ پہلا اقدام ٹہھرا۔
اس کو لیکر تمام جلوس و اجلاس پر پابندی کی رٹ قائم ہے۔ ریستوران بند ہیں۔ اسکو ل بند ہیں۔ مالز بند ہیں۔وقت کی پابندیاں ہیں۔
میرا سوال یہ...
ہمارے ارد گرد اکثر لوگوں میں علم کے حصول کے بعد یکثر تبدیلی آجاتی ہے۔ یہ تبدیلی سب سے پہلے ان کے مزاج سے معلوم ہوتی ہے۔
جبکہ ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ۔
آپس میں سلام کو عام کرو، یعنی ہر مسلمان کے لیے خواہ اس سے جان پہچان ہو یا نہ ہو سلام کرو ۔
اگر ہم اس حدیث کو اپنا...