1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

سلیس اردو سے آسان اردو کی آن لائن یا پی ڈی ایف میں ڈکشنری کی تلاش ہے

حمیر خان یوسف زئی نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 3, 2021

  1. حمیر خان یوسف زئی

    حمیر خان یوسف زئی محفلین

    مراسلے:
    20
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے سلیس اردو سے آسان اردو کی آن لائن یا پی ڈی ایف میں ڈکشنری کی تلاش ہے۔ اگر کوئی معلومات ہوں تو براہ کرم شیئر کریں۔
     
  2. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,723
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیا سلیس تو آسان ہی کو کہتے ہیں۔ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
     
  3. حمیر خان یوسف زئی

    حمیر خان یوسف زئی محفلین

    مراسلے:
    20
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی ۔۔معذرت۔۔۔ غلط کہا میں نے۔۔۔سلیس اردو سے آسان اردو نہی۔۔۔۔۔بلکہ ۔ثقیل اردو سے سلیس اردو ڈکشنری۔
    جو اردو کے مشکل الفاظ کی آسان اردو بتا سکے۔ جیسے تربت اطہر، ماد شما، شبیں، بام و در، کج روی، سیات، برگ و بر، کھبتی، گجر، ارادت، عزیمت، کلفت، فلاح و ظفر، نہفت
     
  4. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    2,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بھائی یہ کام تقریباً ہر لغت ہی کرتی ہے۔
    ویسے آپ لغتِ کبیر سے رجوع کیجیے، وہاں آپ کو زیادہ تر الفاظ کے معنی مل جائیں گے۔
    Urdu Lughat
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر