Recent content by حسن علی امام

  1. حسن علی امام

    اک مخمصہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

    مخمصہ قبلہ شمیم اعظم نقوی صاحب ایک مرتبہ استاد طاہر عباس صاحب سے الجھ گئے کہ یہ بتاو مخمصہ کیا ہوتا ہے۔ طاہر صاحب نے ہر ممکن تعریف بیان کی مگر شمیم صاحب کا اپنا ہی مزاج ہے کہنے لگے ۔۔ نہیں ۔۔ یہ بتاو ۔۔ میم سے کیا ۔۔۔ خے سے کیا ۔۔ میم سے کیا ۔۔ صاد سے کیا ۔۔ ہا سے کیا ۔۔۔۔۔ شمیم صاحب چیزوں کی...
  2. حسن علی امام

    کیا یہی درست مقام ہے ؟ یا میں نے کہیں غلط لکھ دیا

    کیا یہی درست مقام ہے ؟ یا میں نے کہیں غلط لکھ دیا
  3. حسن علی امام

    پھول خوشبو کلی چاندنی کہکہشاں گلبدن سیم تن جان من زندگی تم نے موڑ کہ بھی اک بار دیکھا نہیں ہم...

    پھول خوشبو کلی چاندنی کہکہشاں گلبدن سیم تن جان من زندگی تم نے موڑ کہ بھی اک بار دیکھا نہیں ہم نے تم کو پکارا کئی نام سے
  4. حسن علی امام

    قمر جلالوی بہت روئیں گے جب ظاہر فریبِ رنگ و بو ہو گا

    گِلہ بزمِ عدو میں کیونکر اس کے رو برو ہو گا خدا معلوم و کس کس سے محوِ گفتگو ہو گا بہار اپنی سمجھ کر اور ہنس لیں یہ چمن والے بہت روئیں گے جب ظاہر فریبِ رنگ و بو ہو گا گرے گی برق اے صیاد یہ میں بھی سمجھتا ہوں مگر میرا قفس کب آشیاں کے رو برو ہو گا بڑھے اور پھر بڑھے، ضد دیکھ لینا حشر میں قاتل خدا کے...
  5. حسن علی امام

    حسن کا ایسا پیکر۔۔۔ (قطعہ)

    اے خانہ براندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی
  6. حسن علی امام

    درخواست ہے

    ایک مطلع اور مقطع ، اس کی تقطیع مطلوب ہے عروض ڈاٹ کام سے مطلع کی ذیل میں درج تقطیع حاصل ہوئی ہے ماہرین سے رائے کی درخواست ہے صدیاں گزر گئی ہیں یہ احساں کرے کوئی آرایش خیال کا ساماں کرے کوئی عامر گزار آ ئے ہیں تنگنائے زندگی اب نہ عیوب وقت کو عریاں کرے کوئی مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف ||...
  7. حسن علی امام

    جانے کس نے رکھ دیا ہے رہگزر میں آئینہ

    جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب ، السلام علیکم ، بہت شکریہ !
  8. حسن علی امام

    جانے کس نے رکھ دیا ہے رہگزر میں آئینہ

    نفرتوں کی آگ میں فیاض سب کچھ جل گیا اس زمیں پر کیا بچا ہے آدمی کے واسطے
  9. حسن علی امام

    السلام علیکم ! تذبذب اس لئے کہ کچھ اشعار کے سلسلے میں آپ کو اصلاح کی زحمت دینی تھی.

    السلام علیکم ! تذبذب اس لئے کہ کچھ اشعار کے سلسلے میں آپ کو اصلاح کی زحمت دینی تھی.
  10. حسن علی امام

    جانے کس نے رکھ دیا ہے رہگزر میں آئینہ

    جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب ، السلام علیکم ، آپ کی نشاندہی پر ایک غلطی کو درست کرنے میں کافی وقت لگا ، اصل میں ، میں سیکھ رہا تھا اس لئے دیر ہوئی ، اب شاعر کے نام کیلئے مقطع ڈھونڈ رہا ہوں ویسے اب مجھے مراسلے کو تبدیل کرنا آ گیا ہے .آپ کا ممنون ہوں .
  11. حسن علی امام

    جانے کس نے رکھ دیا ہے رہگزر میں آئینہ

    یہ تو اک اچھی خبر ہے تیرگی کے واسطے گھر جلاے جا رہے ہیں روشنی کے واسطے آ گئے بزم طرب میں کار وحشت چھوڑ کر اور کیا کرتے بھلا ہم زندگی کے واسطے تعزیت کے چند جملوں کو غنیمت جانئے کون روتا ہے یہاں پر اب کسی کے واسطے خنجروں کی دھار پہ چلتا رہا میں عمر بھر پاؤں زخمی کرلئے ہیں اک خوشی کے واسطے اس...
  12. حسن علی امام

    السلام علیکم ! کیا آپ سے کچھ بات کر سکتا ہوں ؟ (دو دن کے تذبذب کے بعد آخر کار اس نے ہمت کر کے...

    السلام علیکم ! کیا آپ سے کچھ بات کر سکتا ہوں ؟ (دو دن کے تذبذب کے بعد آخر کار اس نے ہمت کر کے پوچھ ہی لیا )
Top