تین شعر
میرے گاؤں کی ایک لڑکی کا
سب سے پہلا ہی وار آنکھیں تھیں
ربط میں ہو گئی ہے آسانی
ورنہ پہلے تو یار آنکھیں تھیں
حسن والوں کی چاہ تھی ہم کو
اس کے خنجر کی دھار آنکھیں تھیں
باسط ادیب
basit adeeb
ذرا بتاؤ جو کہہ رہے ہو وہ کر سکو گے
قسم اٹھاؤ اگر وہ کہہ دے تو مر سکو گے
زمانہ مجھ کو خراب بولے تو پھر، بتاؤ ؟
مری محبت میں اس زمانے سے لڑ سکو گے
باسط ادیب