باسط ادیب

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • خسارے یوں نہیں ہوتے محبت کی کہانی میں
    کوئی جب چھوڑ جاتا ہے تو انساں ٹوٹ جاتا ہے

    باسط ادیب
    باسط ادیب
    باسط ادیب
    تین شعر

    میرے گاؤں کی ایک لڑکی کا
    سب سے پہلا ہی وار آنکھیں تھیں

    ربط میں ہو گئی ہے آسانی
    ورنہ پہلے تو یار آنکھیں تھیں

    حسن والوں کی چاہ تھی ہم کو
    اس کے خنجر کی دھار آنکھیں تھیں

    باسط ادیب

    basit adeeb
    ذرا بتاؤ جو کہہ رہے ہو وہ کر سکو گے
    قسم اٹھاؤ اگر وہ کہہ دے تو مر سکو گے

    زمانہ مجھ کو خراب بولے تو پھر، بتاؤ ؟
    مری محبت میں اس زمانے سے لڑ سکو گے

    باسط ادیب
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top