نتائج تلاش

  1. باسط ادیب

    تین شعر میرے گاؤں کی ایک لڑکی کا سب سے پہلا ہی وار آنکھیں تھیں ربط میں ہو گئی ہے آسانی ورنہ...

    تین شعر میرے گاؤں کی ایک لڑکی کا سب سے پہلا ہی وار آنکھیں تھیں ربط میں ہو گئی ہے آسانی ورنہ پہلے تو یار آنکھیں تھیں حسن والوں کی چاہ تھی ہم کو اس کے خنجر کی دھار آنکھیں تھیں باسط ادیب basit adeeb
  2. باسط ادیب

    خسارے یوں نہیں ہوتے محبت کی کہانی میں کوئی جب چھوڑ جاتا ہے تو انساں ٹوٹ جاتا ہے باسط ادیب

    خسارے یوں نہیں ہوتے محبت کی کہانی میں کوئی جب چھوڑ جاتا ہے تو انساں ٹوٹ جاتا ہے باسط ادیب
  3. باسط ادیب

    ذرا بتاؤ جو کہہ رہے ہو وہ کر سکو گے قسم اٹھاؤ اگر وہ کہہ دے تو مر سکو گے زمانہ مجھ کو خراب بولے...

    ذرا بتاؤ جو کہہ رہے ہو وہ کر سکو گے قسم اٹھاؤ اگر وہ کہہ دے تو مر سکو گے زمانہ مجھ کو خراب بولے تو پھر، بتاؤ ؟ مری محبت میں اس زمانے سے لڑ سکو گے باسط ادیب
Top