Recent content by امجد علی چیمہ

  1. امجد علی چیمہ

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    محمد ریحان قریشی صاحب، بہت بہت شکریہ! :)
  2. امجد علی چیمہ

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    بے شک، محترم محمد وارث صاحب کی ہر پوسٹ عالمانہ ہوتی ہے، اور ہم سب کو بہت سیکھنے کو ملتا ہے۔ میں نے اپنے سوال میں ان کو مخاطب اس لیے نہیں کیا تھا کیونکہ جہاں تک میں سمجھا ہوں، ان کا تو موقف ہی یہ ہے کہ یہ ہندی بحر ہے اور غیر عروضی ہے۔ جبکہ محترم مزمل صاحب کا موقف مجھے اس کے برعکس لگا۔ یعنی اگر...
  3. امجد علی چیمہ

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    بہت ہی معلوماتی پوسٹ! بہت سیکھنے کو ملا! محترم مزمل شیخ بسمل صاحب، آپ سے پوچھنا چاہوں گا کہ صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی بچوں کی نظم "ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے" کے درج ذیل اقتباس کے کچھ حصوں کو کیا آپ بے وزن شمار کریں گے (خالص عروضی نقطۂ نظر سے)؟ ٹوٹ بٹوٹ کے دو مرغے تھے دونوں تھے ہُشیار اک مرغے کا نام...
  4. امجد علی چیمہ

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    کیا پرانے بک مارک محفوظ ہیں؟ بک مارک کلک کرنے پر لسٹ نہیں ظاہر ہوتی بلکہ میسج آتا ہے کہ: You have not added any bookmarks yet براہِ مہربانی confirm کر دیجیے کہ یہ temporary bug ہے یا سارے بک مارک مستقل طور پر ضائع ہو چکے ہیں؟
  5. امجد علی چیمہ

    تصویر سے کہانی

    بہت ہی خوبصورت!
  6. امجد علی چیمہ

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    بہت بہت شکریہ! :)
  7. امجد علی چیمہ

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    محترم ظہیر صاحب، کیا آپ کی اپنے مصری دوست سے ملاقات ہوئی؟ کیا انھوں نے عربی میں اس وزن کے استعمال پر کچھ روشنی ڈالی؟
  8. امجد علی چیمہ

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    یاسر شاہ صاحب، اور محترم ظہیر صاحب، بہت بہت شکریہ! :)
  9. امجد علی چیمہ

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    شاہ صاحب، بہت شکریہ! :)
  10. امجد علی چیمہ

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    الف عین صاحب، بہت شکریہ۔ :) کیا آپ کو اس گانے کے کچھ مزید بول یاد ہیں؟ اگر فلم یا شاعر کا نام معلوم ہو جاتا تو بڑی آسانی ہوتی کیونکہ تلاش کرنے پر نیٹ پہ کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں مل رہا۔
  11. امجد علی چیمہ

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    خدیجہ مستور کے ایک افسانے میں یہ مصرعہ دو دفعہ آتا ہے: ؏ بچھڑے ہوئے ملیں گے پھر خالق نے گر ملا دیا یہ کس بحر میں ہے، اور اس کا وزن کیا ہے؟
  12. امجد علی چیمہ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    اور لکھا تو مجہول سے ہی ہے، مگر خاتون اسے لین سے پڑھ رہی ہیں۔ لگتا ہے کہ مجہول و لین کو mix کرنے کا مسئلہ جو ہم لوگ سمجھ رہے ہیں، اس سے کہیں زیادہ بڑا اور سنگین ہے۔ خدشہ ہے کہ نئے شعراء قوسین کے اندر کی عبارت کو نظر انداز کر کے، یا اس پر ایک اچٹتی سی نظر ڈال کر، سیدھا اسپیکر پر کلک کریں گے۔...
  13. امجد علی چیمہ

    "جیسے" کی جگہ "ایسے" کا استعمال

    آپ لوگوں کی ذرہ نوازی ہے۔ بہت شکریہ! :):) بے شک محفل پہ موجود اساتذہ کے فیضان سے یہ جو علم کا چشمہ جاری ہے، اس سے نہ جانے کتنے علم کے پیاسے سیراب ہو رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ اس خوبصورت محفل کو اور یہاں پر چمکتے ستاروں، یعنی ان اساتذہ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں۔ آمین۔
  14. امجد علی چیمہ

    "جیسے" کی جگہ "ایسے" کا استعمال

    بہت اچھے اقتباسات شیئر کیے ہیں آپ نے۔ اور یہ لکھنئو والے موقف کی یقیناً تائید کر رہے ہیں۔
  15. امجد علی چیمہ

    "جیسے" کی جگہ "ایسے" کا استعمال

    بہت شکریہ ظہیر صاحب! آپ کے مراسلے پڑھ کر معلومات میں اضافہ تو ہوتا ہی ہے، مزا بھی بہت آتا ہے۔ :):)
Top