بے شک، محترم محمد وارث صاحب کی ہر پوسٹ عالمانہ ہوتی ہے، اور ہم سب کو بہت سیکھنے کو ملتا ہے۔
میں نے اپنے سوال میں ان کو مخاطب اس لیے نہیں کیا تھا کیونکہ جہاں تک میں سمجھا ہوں، ان کا تو موقف ہی یہ ہے کہ یہ ہندی بحر ہے اور غیر عروضی ہے۔ جبکہ محترم مزمل صاحب کا موقف مجھے اس کے برعکس لگا۔ یعنی اگر...