Recent content by ادریس آزاد

  1. ادریس آزاد

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    السلام علیکم احباب! مدت بعد خود کو اردو محفل میں پا کر جو خوشی محسوس ہورہی ہے اس کا اندازہ صرف مجھے ہی ہے۔ اپنے ، بہت ہی پیارے دوست فاتح الدین بشیر کی یاددہانی اور مشاعرے کی دعوت پر آج اردو محفل میں حاضری کا موقع ملا اور یوں ایک بار پھر فاتح نے اپنا ممنون کرلیا۔ مشاعرے کی مبارکباد اور انشااللہ...
  2. ادریس آزاد

    دنیا کا پہلا فلسفی

    وارث صاحب نے خوب لکھا۔ ماشااللہ دانش کس طرح‌مشرق سے مغرب کو منتقل ہوئ اس پر کسی محقق نے غور نہیں کیا۔ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے پی ایچ ڈی کے مقالہ "دی ڈیویلپمنٹ آف میٹا فزکس ان پرشیا" میں خاصا مواد ہے اس حقیقت کے ثبوت کا کہ مغرب کی موجودہ دانش ، مشرق کی عطا کردہ ہے۔ اگرچہ ڈاکٹر غلام...
  3. ادریس آزاد

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آصف جی! کیا یہ ہماری دوسری ملاقات نہیں؟ پہلی شاید سعد اللہ شاہ صاحب کے آفس میں ہوئی تھی؟ مجھے ایسا لگ رہا ہے۔ مہربانی فرما کر تصدیق یا تردید تو کر دیجیے گا۔ شکریہ
  4. ادریس آزاد

    جنت کی تلاش از رحیم گل

    نیٹ پر اردو بکس ڈاون لوڈنگ کے لیے کم کم ہی ملتی ہیں۔البتہ رابعہ بک ہاوس الکریم مارکیٹ اردو بازار لاہور سے یہ کتاب آپ کو کسی وقت بھی مل سکتی ہے۔
  5. ادریس آزاد

    مذہب، ثقافت اور جہیز

    آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جو شریعت ہمیں عطا فرمائی۔ وہ قران کریم اور سنت رسول اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملت ابراہیم علیہ السلام کی پہلی سے رائج شریعت میں موجود رسوم بد کا خاتمہ کیا اور جو رسوم اچھی تھیں وہ من عن یا تھوڑی سی تبدیلی کے بعد باقی رہنے دیں۔ قریش کی عبادت...
  6. ادریس آزاد

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    عارف اگر پروفیشنل سے مراد آپ کی وہ نہیں تھی، جو میں‌غلطی سے سمجھا تو میں آپ سے معافی چاہتا ہوں۔ آپ نے اگلی بات بھی ٹھیک کہی، شاید میرا کوئ اور پرابلم تھا۔خیر! میں ایک بار پھر آپ سے معافی مانگتا ہوں۔آپ نے فانٹس پر کام کیا اور قوم اور وطن کی محبت میں کیا، اس کے لیے تہہ دل سے آپ کو مبارکباد پیش...
  7. ادریس آزاد

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    عارف جی! میں نے اپنی پوسٹ مدون کررہاہوں۔ اگرچہ نبیل صاحب کا پرائیویٹ میسیج پڑھنے کے بعد میں نے ایسا کیا مگرنبیل صاحب کا میسیج پڑھنے سے پہلے میں معذرت کی پوسٹ اسی پیج پر پوسٹ کر چکا ہوں۔ پھر بھی اب اس کو ایک طرح سے ختم ہی کر رہا ہوں۔ نبیل صاحب آپ کابھی بے حد شکریہ۔
  8. ادریس آزاد

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    اور ہاں آپ لوگ فلیش کی بجاءے کارٹون کا کام اینیمشن سٹوڈیو میں یا ٹون بوم میں‌کیجیے۔ وہ بناءے ہی اسی مقصد کے لیے گءے ہیں۔ فلیش تو ملٹی مقاصد ہے ناں
  9. ادریس آزاد

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    اجی عمار بھائی اور نبیل اور وہ سب جن کےمجھے ابھی نام یاد نہیں ہوسکے اپ لوگوں نے تو میر توقع سے بہت ہی زیادہ بہتر فلیش اینیمیشن بنائ۔ واہ سبحان اللہ۔باقی یہ بات ٹھیک نہیں کہ پاکستان میں یا اردو میں اینیمشن میں‌کام نہیں‌ہوا۔اجی کیا بات کرتے ہیں آپ لوگ۔ پہلے تو ہمارے دوستوں کا کام دیکھیے پھر اپنا...
  10. ادریس آزاد

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    ممکن ہے سیدہ شگفتہ صاحبہ ! السلام علیکم آپ کا خیال بہت خوبصورت ہے ۔ممکن العمل ہے اور آسان ہے۔ اس سلسلے میں‌ آپ کی کافی سے زیادہ مدد کرسکتا ہوں۔میں عرصہ سے چاہ رہا تھا کہ علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ کی بچوں کے لیے لکھی گئی نظموں کی مایا یا، تھری ڈی سٹوڈیو میکس یا پھر ٹوڈی کے سافٹ وئر اینمیشن...
  11. ادریس آزاد

    سقراط نے زہر کا جام پینا کیوں‌پسند کیا؟

    یقیناً۔مگر غالباً انگلش میں
  12. ادریس آزاد

    سقراط نے زہر کا جام پینا کیوں‌پسند کیا؟

    :?:بعض محقیقین نے سقراط کے بارے میں لکھا ہے کہ قرانِ کریم میں جس عظیم المرتبت ہستی "حضرت لقمان علیہ السلام " کا نام آیا ہے وہ سقراط ہی ہے۔ یہ ایک الگ بحث ہے اور الگ دھاگے کی متقاضی۔ مگر اس دھاگے کا عنوان ہے "سقراط کو زہر کا جام کیوں پینا پڑا؟"یقیناً آپ میں سے اکثر حضرات نے "مکالمات افلاطون"کا...
  13. ادریس آزاد

    ارضی پیوستگی کا نظریہ کافی پرانا ہے مگر اقبال نے اس میں ایک نئی روح‌پھونک دی

    اور تو اور یہ جو قران پاک میں آیا ہے ۔۔۔۔۔فخسفنا اور ہم نے انہیں‌زمیں‌دھنسا دیا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ زمیں پھٹی اور وہ اُس میں دھنس گئے۔بلکہ اس کا مطلب ہے کہ زمینِ پیوستگی کا شکار ہوگئے۔کوئ گردن تک کوئ سربر سر دھنس گیا۔
  14. ادریس آزاد

    وہ معصوم دھشت گرد دھشت سے مر گیا

    سعدیہ آپ کا خیال بہت عمدہ ہے، اگر بحر اور وزن کو نظر انداز کیا گیا ہے تو اس میں کوءی قباحت نہیں۔ آپ کی شاعری اور خاص طور پر کیفیت کمال ہے۔ ماشاءاللہ جاری رکھیے۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  15. ادریس آزاد

    ارضی پیوستگی کا نظریہ کافی پرانا ہے مگر اقبال نے اس میں ایک نئی روح‌پھونک دی

    ارضی پیوستگی کیا ہے؟ ارض زمین کے لیے پیوست ،پیوست کے لیے اور انگریزی میں ارتھ روٹیڈ نیس ،مطلب جس کی جڑیں زمین میں ہوں۔جیسے کہ نباتات کا جہان ہے۔علامہ صاحب فرماتے ہیں کہ نباتات کے بعد حشرات اور حشرات کے بعد حیوانات اور حیوانات کے بعد انسان زندگی کے اعلی مدارج کی طرف سفر کو ظاہر کرتا ہے۔اگر...
Top