Recent content by احسن عثمانی

  1. احسن عثمانی

    محسن نقوی کبھی یاد آؤ تو اس طرح !

    میری چند پسندیدہ نظموں میں سے ایک بہت پر کیف نظم ہے، شیئر کرنے کے لئے شکر گزار ہوں۔
  2. احسن عثمانی

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کسی نے آئی پی ایل کے شیڈول کی بابت دریافت کیا ہے، حاضر ہے۔
  3. احسن عثمانی

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    بہت خوب! انشاءاللّٰہ میں روزانہ باقاعدگی سے ٥٠ جملوں کا اندراج کروں گا۔
  4. احسن عثمانی

    درج ذیل کتب درکار ہیں

    آداب دوستو! مجھے درج ذیل کتب PDF کی صورت میں درکار ہیں۔ ١۔ قواعدِ اردو از مولوی عبدالحق ٢۔ نئے قواعدِ اردو از عصمت جاوید قواعدِ اردو اردو محفل میں موجود ہے لیکن آن لائن پڑھنے کے لئے ہی دستیاب ہے۔
  5. احسن عثمانی

    جو کوئی آفتِ قتالۂِ جہاں نکلے (رئیؔس امروہوی)

    واہ واہ لاجواب انتخاب ہے۔
  6. احسن عثمانی

    قمر جلالوی بہت روئیں گے جب ظاہر فریبِ رنگ و بو ہو گا

    ﮔِﻠﮧ ﺑﺰﻡِ ﻋﺪﻭ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﻭ ﺑﺮﻭ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺧﺪﺍ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻭہ ﮐﺲ ﮐﺲ ﺳﮯ ﻣﺤﻮِ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮨﻮ ﮔﺎ
  7. احسن عثمانی

    علی سردار جعفری نیند (نظم از علی سردار جعفری)

    میری پسندیدہ نظم شامل کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ کیا کوئی علی سردار جعفری کی نظم کرشمہ شئیر کرسکتا ہے؟
  8. احسن عثمانی

    تعارف رسمی تعارف

    سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
  9. احسن عثمانی

    حدیقتہ الابیات

    ڈاکٹر بشیر بدر کی کتاب "آسمان" سے کچھ منتخب اشعار مرے لبوں پہ کوئی بوند ٹپکی آنسو کی یہ قطرہ کافی تھا جلتے ہوئے مکاں کے لئے میں کیا دکھاؤں مرے تار تار دامن میں نہ کچھ یہاں کے لئے ہے نہ کچھ وہاں کے لئے غزل بھی اس طرح اس کے حضور لایا ہوں کہ جیسے بچہ کوئی آئے امتحاں کے لئے --- رات موسم بہت...
  10. احسن عثمانی

    یہ کیسے ملبے کے نیچے دبا دیا گیا ہوں ۔ عرفان ستار

    ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻠﺒﮯ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺩﺑﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻮ ، ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮓ ﺁﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﮨﮯ ﺑﮯ ﻓﯿﺾ ﺻﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﯿﺎﮞ ﺧﺒﺮ ﺍﮌﺍ ﺩﻭ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺂﻝ ِ ﻋﺸﻖ ِ ﺍﻧﺎﮔﯿﺮ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻣﺨﺘﺼﺮﺍً ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﺭﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﯽ ﭼﺒﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﮭﮍﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﺳﺘﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺁﻧﮑﮫ ﺗﮏ ﺗﻮ ﺁﮔﯿﺎ...
  11. احسن عثمانی

    تعارف ایک عام قاری

    تمام احباب کا فرداٌ فرداً شکر گذار ہوں:dance:
Top