السلام علیکم
1993 میں میٹرک کے پیپر دینے کے بعد فارغ تھے۔ ایک دوست کے ساتھ کمپیوٹر سیکھنے کے لیے "کمپیوٹر سنٹر" میں داخلہ لیا۔
جب پہلے دن ہم ٹیچر کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو میرا دوست بار بار کی بورڈ کی کیز کو پریس کرتا اور میں اسے کہتا کہ یار نہ چھیڑو کوئی گڑ بڑ ہی نہ ہو جائے۔
جی ڈبلیو بیسک اور...
السلام علیکم دوستو
میں نے نیٹ پر یہ سافٹ وئیر دیکھا استعمال کیا بہترین سافٹ وئیر ہے اس میں ترجمہ فتحم محمد جالندھری کا ہے۔ اور فانٹ وغیرہ بھی سب ٹھیک ہے۔ اردو اور انگلش سرچ بھی ہے۔ ٹرائی کر کے دیکھں انشاءاللہ پسند آئیگا۔ تقریبآ 6 ایم کا ہے۔
http://www.mediafire.com/?tmjgmozmmjh
شکریہ