السلام علیکم۔
فواد صاحب حیرت انگیز بات جو آپ کی تحریر میں پڑھی وہ یہ کہ مقدس جدوجہد کے نام پر جن لوگوں کو قتل کیا گیا ہے کیا انصاف اُن کے دروازوں تک بھی پہنچے گا؟۔ تو محترم یہ بتائیے کے امریکہ جس ملک کا بغل بچہ بنا ہوا ہے یعنی اسرائیل وہ اسرائیل جس نے پچھلے ماہ مسلسل نہتے فلسطینیوں پر فاس فورس...
لفظ دشمنی کو لیکر ہی اگر ہم بات شروع کریں جیسا کے مہوش علی نے اوپر بیان کیا ہے تو یہاں پر فکر انگیز مسئلہ یہ ہے دشمنی کی وجوہات کیا ہیں؟؟؟ دوسری بات یہ اچھی طالبان اور بُری طالبان کیا ہوتا ہے یہ لفظوں کی انتاکشری ہے جیسے یہودی کہتے ہیں مذہب اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے مگر اقبال کہتے ہیں کے...
اسلام دین فطرت ۔ یعنی فطرت جس کے مخالف نہیں ہے وہاں یہی دین جبر تشددجہاد قتال کو روا رکھنے کی وجہ سے اب ایسے تغیرات کے نیچے آگیا ہے کہ اگر لوگ اس کو فطرت کے مخالف کہیں تو غلط نہیں ۔آج دنیا کے سامنے جو ہمارے جہادی علماء اسلام پیش کرتے ہیں اس کو دیکھ کر اگر کوئی شخص کہہ دے کے موصوف اس مذہب کو آپ...
شکریہ برادر باسم دیئے گئے لنک پر اکاونٹ بنانے کے بعد تھیم کا لنک مہیا کرسکتے ہیں اور اگر ہوسکے تو مجھے تھوڑی سی گائیڈ لائن بھی درکار ہے کہ کے کس طرح سے ہم انڈیکس باکس بنائیں گے اور کس طرح سے تحریریں لگائیں گے کیونکہ میں بلکل صفر ہوں اس معاملے میں اُمید ہے آپ میری پریشانی سمجھ رہے ہونگے ماشاء...
ں ارشاد الحق اثری
جزاک اللہ خیر، برادر عادل سہیل اختلاف کا جو الزام آپ لگارہے ہیں مجھے بتائیے اس کی بنیاد کیا آپ پر کی جانے والی تنقید ہے؟۔ کیونکہ قرآن اور حدیث کی واضع نصوص پر کوئی بھی مسلمان اعتراض نہیں کر سکتا اور جو اعتراض کر رہا ہے تو سوچنا یہ ہے کہ اعتراضات کا یہ شوشہ اسلام کے نزول سے ہی...
برادر عادل سہیل جو باتیں آپ نے تحریر کی ہیں جو کچھ سمجھا، میں چاہوں گا کہ آپ نے آیت اور حدیث سے جو استدلال پکڑا ہے وہ یقینا آپ کی سمجھ کی ہی مرہون منت ہوگا جسے آپ نے بیان کیا، میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ جو سمجھے وہی سمجھ آپ من وعن دوسروں میں منتقل کروانا چاہتے ہیں لیکن کیوں؟۔ جب آپ اپنی سمجھ...
برادر دوست!۔ مطلب سے مراد لینے کے لئے بھی ہمیں دلیل درکار ہے کیونکہ اگر ہم اپنے مطلب سے مراد نکالیں گے تو ہوسکتا ہے کوئی دوسرا دوست اس پر اِعتراض کرے ہوسکتا ہے اُس دوسرے دوست کا مطلب آپ کے پیش کردہ مراد سے مختلف ہو یعنی مطلب سے مراد موجب بنا تضاد کا اور جہاں تضاد پیدا ہوجائے تو ایسی صورتحال وجہ...