1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
آبی ٹوکول
آخری سرگرمی:
‏مئی 28, 2019
رکنیت:
‏فروری 15, 2008
مراسلے:
3,499
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
4,189
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
768
محصول منفی درجہ بندیاں:
43

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 3,087 3,711
زبردست 259 508
معلوماتی 163 190
دوستانہ 170 33
پر مزاح 510 123
متفق 714 527
غیر متفق 52 67
غمناک 2 2
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 17 14
نا پسندیدہ 26 4
جنس:
مذکر
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
بارسلونا سپین
پیشہ:
نوکری ، چاکری

اس صفحے کی تشہیر

آبی ٹوکول

محفلین, مذکر, از بارسلونا سپین

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ ‏دسمبر 27, 2016

آبی ٹوکول کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏مئی 28, 2019
    1. عزیزامین
      عزیزامین
      آپکا تعلق گجرات سے ھے؟
    2. طالوت
      طالوت
      شکریہ عزیزم
      عرصہ دراز سے کراچی میں قیام کی بدولت "جنڈانوالا" کا محل وقع سمجھنے سے تو قاصر ہوں تاہم نام ضرور سن رکھا ہے ۔۔۔ میری تحصیل بھی کھاریاں اور یونین کونسل لنگڑیال (کوٹلہ ارب علی خان) ہے ۔۔۔ وسلام
    3. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      سپین کیا بات ہے۔میں نے سپین کی ہسٹری پڑھی ہے۔بہت اچھا ملک ہے۔خدا آپ کو بہتر روزگار مہیا کرے۔ویسے آپ نے سپین کا ہی کیوں انتخاب کیا۔
    4. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      جی ہاں میں تقریبا 1999 کے آخر سے انٹرنیٹ اور فارمز استعمال کر رہا ہوں۔بین میں اس لئیے ہوتا ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، چلیں چھوڑے اس بات کو۔میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ میں فارمز صرف اور صرف وقت کی کمی کی وجہ سے چھوڑ رہا ہوں کیوں اب میں ایم بی اے کا سٹوڈنٹ ہونے والا ہوں اور بھی کافی کام ہیں جن کی وجہ سے انٹرنیٹ سے پہلے جیسا رشتہ ختم ہوتا نظر آرہا ہے۔خیر نیوز سائٹس اور وکی پیڈیا پر تو آنا جانا رہے گا ہی۔اور فارمز پر بھی چکر لگے گا۔ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ آپ تھوڑے سے تلخ ہو گئے ہیں "چکر" کا لفظ پڑھ کر اصل میں "چکر" کے ساتھ سمائل بنانا بھول گیا اسی لیئے آپ برا محسوس کر گئے۔
      ویسے آپ کرتے کیا ہیں۔
    5. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      ارے میں نے فارمز کا بہت پرانا کھلاڑی ہوں لیک پتہ نہیں مجھے سب فارمز والے بین کیوں کر دیتے ہیں، شائد میں فارم کے ایڈمن یا موڈریٹرز کی زیادتیاں برداشت نہیں کر پاتا۔اسی لیئے جس فارم پر بھی میں ہوں وہاں میرا پانچواں نہیں تو چوتھا یوزر نیم تو ضرور ہوگا۔اس لیئے اب لوگ مجھے کم ہی پہچانتے ہیں۔
      ویسے آج کل میں سبھی فارمز کو چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہا ہوں کیوں کہ شوق ختم ہوتا جا رہا ہے اور وقت قیمتی ہوتا جا رہا ہے۔صرف محفل،ہلہ گلہ،آٹی دنیا اور thestudentroom.co.uk/forums پر کبھی کبھی چکر لگا کرے گا۔
      ویسے آپ کس مقصد کے لیئے فارمز پر آتے ہیں۔پیغام پر تو آج کل آپ موڈریٹر بننے کے چکر میں ہیں۔یہاں محفل میں لوگ کم ہیں لیکن جو ہیں وہ واقعی قابل لوگ ہیں اور کسی بھی دوسرے فارم سے زیادہ مزہ آتا ہے یہاں۔
    6. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      جناب جہاں بھی جاتے ہیں آپ کو پاتے ہیں، یعنی آپ تو ہر فارم میں چھائے ہیں۔
    7. Champion_Pakistani
      Champion_Pakistani
      السلام علیکم
      جی کیسے ہو
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    ذاتی ویب سائٹ:
    https://www.facebook.com/pages/%D8%AF%D9%8E%D8%B1%D9%90%DB%8C%D8%AF%D9%8E%DB%81-%D9%82%D9%8E%D9%84%D9%8E%D9%85/489416954419117
    مقام سکونت:
    بارسلونا سپین
    پیشہ:
    نوکری ، چاکری
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk

    دستخط

    ثابت ہوا کہ جملہ فرائض فروع ہیں
    اصل الاصول بندگی اس تاجور کی ہے