Recent content by وسیم

  1. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    زبردست۔ واقعی چند الفاظ کی تبدیلی سے یہ مزید پر اثر ہو گیا ہے۔ شکریہ۔ سارے دن میں ابھی وقت ملا ہے دو سطریں لکھنے کا۔ ابھی پھر سے پرفارمنس کا مسئلہ حل کرنا ہے۔ میں جیسے ہی تھوڑا وقت ملتا ہے آپ کی بیان کردہ تبدیلیوں کے مطابق تدوین بھی کر دیتا ہوں اور آئیندہ کے لیے خیال بھی ذہن میں رہے گا۔
  2. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    اصلاح کرنے کے ارادے کا شکریہ۔ میں آپ کی اصلاح کا منتظر رہوں گا۔ دوسرا کسی بھی تحریر میں خامی دوسرے افراد ہی نکال سکتے ہیں اور یہ میرا فرض ہے کہ ان کی نشاندہی پہ اپنی غلطیوں کا سدھاروں۔ دو دن سے ذرا مصروفیت چل رہی ہے۔ جیسے ہی کچھ وقت ملتا ہے تو علی وقار کی بیان کردہ غلطیوں کو بھی ٹھیک کر کے...
  3. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    جی بہتر
  4. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    آپ سلگتے رہیں چائے بنتی رہے گی۔ اور چائے کے ساتھ ساتھ کہیں اور سے بھی گھنٹوں دھواں اٹھتا رہے گا ۔;) :ROFLMAO: باقی کام بچے کر لیں گے۔
  5. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    شکریہ اس زبردست اصلاح کا۔ بلکہ میں یہی چاہتا ہوں کہ آپ سب احباب زیادہ سے زیادہ میری غلطیاں نکالیں تا کہ میں اپنے آپ کو بہتر کر سکوں۔ میں ان کو ٹھیک کروانے پہ آپ کا شکر گزار ہوں اور یہ چاہوں گا کہ پلاٹ کی کمزوریاں یا کسی پہلو کے کمزور ہونے کے متعلق بھی رہنمائی فرمائیں۔ ایک چھوٹا سا ناول میرے ذہن...
  6. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    ایک چیز جو اس لغت میں موجود نہیں وہ یہ کہ لفظ کسی زبان سے آیا ہے۔
  7. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    یہ گورنمنٹ کی لغت کہاں سے ملے گی؟
  8. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    میرا خیال ہے آپ اور عاطف صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ میں نے غلط لفظ ہی پڑھا ہو گا اور اسی کو استعمال کر ڈالا۔ یہ ربط آپ کی بات کی تائید میں ملا ہے۔
  9. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    یہ ربط آپ کی بات کی تائید کر رہا ہے۔
  10. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    جی بہتر۔
  11. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    ہم جذباتی تو بلکل نہیں۔ جذباتی ہوتے تو آپ کو احترام نا دیتے۔ امید ہے آپ آئیندہ بھی ہماری غلطیوں کی نشاندھی کرتے رہیں گے۔ شکریہ۔ :)
  12. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    یہ وہ چائے ہے جو آپ کو تیلی لگا کر بنتی ہے۔ :LOL: اب غصہ نا ہو جائیے گا، اگر تھوڑا سا دھیان سے پڑھ لیتے تو بھاپ اڑاتی چائے شروع کے حوالے سے اور گھنٹوں بیٹھنا بعد کے حوالے سے ہے۔ کہیں یہ لکھا ہے کہ "چائے گھنٹوں بھاپ اڑاتی رہتی"؟:sneaky::rolleyes: اور اگر چولہا گرم ہو گیا ہے تو گھنٹوں بھاپ اڑانی...
  13. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    آپ نے تو کنفیوژ کر دیا جناب۔ ایک نظر ادھربھی!!!
  14. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    سر میری طرف سے سارے کریں۔ ان کو ٹیگ کرنے کا مقصد ان کی تنقیدی آراء جان کر خود کو بہتر کرنا مقصود ہے۔ آپ بھی اپنی تنقیدی رائے سے ہمیں آگاہ کیجیے تا کہ ہم اپنی تحریر میں بہتری لا سکیںں۔
  15. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    میں اس کو ٹھیک کر دوں گا۔ آپ کی تنقید سر آنکھوں پہ، میں بہتر کرنے کی کوشش کروں گا۔
Top