اور زین فورو 1 کا 2 میں نہیں چلے گا؟؟؟؟ زین فورو میں کسی نے آپ سے زین فورو 2 کے اردو ترجمہ کی مانگ کی تھی تو آپ نے وہاں لکھا تھا کہ جب 2.1 ورژن آجائے گا تب ترجمہ کریں گے! گزارش ہے کہ آتے ہی کر دیجئے گا ابھی 2.0.9 چل رہا ہے ہے
علمی سرقہ
تحریر: عمر اثری ابن عاشق علی اثری
دوسروں کی پوسٹس اور تحاریر کو اپنے نام سے شیئر (شائع) کرنا آج کل فیشن کی صورت اختیار کر چکا ہے. اس بیماری میں خاص طور سے سوشل میڈیا کے نام نہاد مبلغین مبتلا ہیں. وہ تحریر لکھنے والے کا نام ہٹا کر اپنے نام سے شیئر کرتے ہیں اور لوگوں کو یہ تاثر دینے کی...
حدیث ”قربانی کے جانور کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی مغفرت“ کی تحقیق
تحریر: عمر اثری
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا فَاطِمَةُ، قُومِي فَاشْهَدِي أُضْحِيَّتَكِ، فَإِنَّهُ يُغْفَرُ لَكِ بِأَوَّلِ...
مجھے ایسے کتب چاہیئے جو اردو سکھانے میں مدد کریں. ساتھ اگر کوئی طریقہ بھی مختصرا بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی. اگر کوئی ویبسائٹ ہے جو اردو سکھاتی ہو تو اور بھی مہربانی ہوگی.
اور اگر اس فورم پر بھی اسباق وغیرہ موجود ہوں تو رہنمائی کریں